the diary game on steemchallenge 21 03 2021
Hello friends, I hope you are all well and you have finished your day's work. I got up at five o'clock today, took a bath and went to the mosque for prayers. After reciting the Qur'an, I went to the graveyard for Fateha Khawani and then I went for a walk.
السلام و علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنا دن کا کام ختم کر چکے ہوں گے میں آج پانچ بجے اٹھا غصل کیا اور نماز کے لیے مسجد چلا گیا وہاں جا کر باجماعت نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن کی تلاوت کرنے کے بعد میں قبرستان فاتحہ خوانی کے لیے چلا گیا وہاں فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے چلا گیا آدھا گھنٹہ واک کی اور پھر میں گھر کے لیے روانہ ہو گیا
When I got home, breakfast was ready. I had breakfast and went to work at the shop. I opened the shop and there was a little bit of cleaning left. He did it and closed the shop because I was invited to a wedding. Went to the ceremony, got there, parked the motorcycle, I found friends there, they also came to the wedding, we attended the wedding together.
جب گھر پہنچا تو ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا اور دکان پر کام کرنے چلا گیا دکان کھولی اور صفائ کی تھوڑا سا کام باقی تھا وہ سر انجام دیا اور دکان بند کر دی کیوں کہ میں ایک شادی تقریب میں مدعو تھا تو میں شادی کی تقریب میں چلا گیا وہاں میں نے پہنچ کر موٹرسائیکل پارک کی تو مجھے وہاں دوست مل گۓ وہ بھی شادی کی تقریب میں آۓ تھے ہم نے مل کر شادی کی تقریب میں شرکت کی
Because I was invited to have dinner with my family, I stayed there until eight o'clock in the evening and met some friends and we ate dinner together and had a good time chatting for a while after dinner. And then we all came back home. I prayed Isha prayer and then I wrote a diary which I hope all of you friends will like.
کیونکہ مجھے اپنی فیملی کے ساتھ رات کے کھانے کی بھی دعوت تھی تو میں وہاں پر شام آٹھ بجے تک رہا اور کچھ دوستوں سے ملاقات ہوئ اور رات کا کھانا ہم نے مل کر کھایا اور خوب انجواۓ کیا کھانا کھانے کے بعد تھوڑی دیر گپ شپ کی اور پھر ہم سب گھر واپس آ گۓ میں نے عشاء کی نماز ادا کی اس کے بعد ڈائری لکھی جو امید ہے آپ سب دوستوں کو اچھی لگے گی
Manshion: @Yousafharoonkhan
@steemitblog
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator03
So amazing photography and hard work thanks for sharing your post with us
Thanks brother
Nice Post and beautiful photography
Ap ka shukreya k ab ny waqt nikala
بہت اچھے بھائی اتنا کھانا جو صحت کیلے بہتر ہو بہت زیادہ مت کھانا کیونکہ پیٹ اپنا ہوتا ہے
شکریہ کہ آپ نے وقت نکالا اور میری پوسٹ کو پڑھا