Steemchallenge three pictures Eid animal contest-week1

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210717_083057.jpg

To all the members, on my behalf, peace be upon you, friends, today I have come to you with 3 pictures of a beautiful bull that is your example. I have taken these pictures today and I have selected them for the competition. If we talk about the breed of bull, it is Pakistan's own bread and it is a combination of two breeds. It has a cross of Sahiwal and Cholistani breeds. They are both breeds of Pakistani breed. They are very beautiful and high milk breeds. It is a suitable breed for all seasons. It can withstand a lot of heat and cold and its meat production is also very good. At present it is about 30 months old and weighs close to 300 kg and its current price is about 2.5. Lakhs which is the demand of its owner because it has been brought for sacrifice so its price is high and for those who are curious it is a small amount. May Allah help us and all of you to sacrifice such an animal. Give Amen because this is the Sunnah of Abraham. Sacrifice the best animal you can in it and learn from this sacrifice because it is the religion of Islam. This is the last month and the next month is also the month of sacrifice. Islam is the name of sacrifice. If we have to sacrifice our lives for Islam, then we should not back down. We will continue to sacrifice our lives till the last drop of blood. I hope you will like these pictures of me too. May Allah be your supporter and helper. Long live Pakistan. Long live Islam.تمام ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم دوستو آج میں آپ کے لیے 3ایسے خوبصورت بیل کی تصاویر لے کر حاضر ہوا ہوں جو کہ اپنی مثال آپ ہے یہ تصاویر میں نے آج ہی لی ہیں اور میں نے ان کو مقابلہ کے لیے منتخب کیا ہے اس بیل کی نسل کے بارے میں اگر بات کی جائے تو یہ پاکستان کی اپنی بریڈ ہے اور یہ دو نسلوں کا مجموعہ ہے اس میں ساہیوال اور چولستانی نسل کا کراس ہے یہ دونوں پاکستانی نسل کی بریڈز ہیں یہ بہت ہی خوبصورت اور دودھ والی اعلیٰ نسلیں ہیں یہ ہر موسم کے لیے موزوں نسل ہے یہ بہت گرمی اور بہت سردی برداشت کرتی ہیں اور گوشت کی پیداوار بھی بہت اچھی ہے اس وقت اس کی عمر تقریباً 30 ماہ ہے اور اس کا وزن 300 کلو کے قریب ہے اور اس کی موجودہ قیمت تقریباً 2.5 لاکھ ہے جو کہ اس کے مالک کی ڈیمانڈ ہے کیونکہ یہ قربانی کے لئے لایا گیا ہے اس لیے اس کی قیمت زیادہ ہے اور شوقین حضرات کیلئے یہ ایک معمولی سی رقم ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ سب کو اس طرح کا جانور قربانی کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین کیونکہ یہ سنت ابراہیمی ہے اس میں جتا ہو سکے اچھے سے اچھا جانور قربان کریں اور اس قربانی سے سبق بھی حاصل کریں کیونکہ یہ اسلام کا آخری مہینہ ہے اور اس سے اگلا مہینہ بھی قربانی کا ہے اسلام نام ہے قربانی کا ہمیں اسلام کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے تو ہمیں پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے ہم آخری خون کے قطرے تک اپنی جانیں قربان کرتے رہیں گے اور اسلام کا نام تاقیامت روشن کرتے رہیں گے مجھے امید ہے کہ آپ کو میری یہ تصاویر بھی ضرور اچھی لگیں گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان ذندہ باد اسلام زندہ باد

IMG_20210717_083010.jpg

IMG_20210717_082932.jpg
I am thankful to @yousafharoonkhan
@haseeb-asif-khan @r2cornell

Sort:  

ماشاءاللہ بہت پیارا بیل ھے جو کہ عید قربان پے ذبح ھونا ھے

 3 years ago 

J bhi Jan shukreya

Mashallah Allah Tala aap ki Kurbani Qubool farmaya

 3 years ago 

Àmeen

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بیل ہے اللہ اس کی قربانی قبول فرمائے آمین

 3 years ago 

آمین شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

MashAllah so beautiful I appreciate your entry

 3 years ago 

Thanks for appreciating

ماشاءاللہ بہت ہی پیارا جانور ہے ۔

 3 years ago (edited)

Thank you my brother

 3 years ago 

Nice photography of Eid animal.best of luck in contest.

 3 years ago 

Thank you so much my brother

 3 years ago 

Bhot hi piyra cross janwar hai. Allah pak naseeb karay

 3 years ago 

آمین شکریہ بھائی جان

ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیل ہے اور جو اسکو خریدے گا اللہ اُسکی قربانی قبول فرمائے

 3 years ago 

کریم بھائی بہت شکریہ

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت خوبصورت جانور ہے اور آپ نے فوٹوگرافی بہت اچھی کی ہے

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

بھاٸی بہت ھی پیارہ جانور اللہ پاک آپکی قربانی قبول فرمائے آمین

 3 years ago 

آمین شکریہ بھائی جان

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56269.96
ETH 2364.95
USDT 1.00
SBD 2.26