NEW CONTEST | WINTER FLOWER PHOTOGRAPHY | Contest by @amirhayat
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے مجھے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے جب اُردو کمیونٹی ایک مقابلہ منعقد کرواتی ہے۔ میں نے یوسف ہارون خان ملکی نمائندہ پاکستان نے موسمی پھولوں کی تصاویر کا مقابلہ منعقد کیا ہے۔ میں نے اس مقابلہ کو دیکھا اور آج اس میں حصہ لے رہا ہوں۔ اس سے پہلے بھی میں نے مقابلوں میں حصہ لیا ہے جیتنا مقصد نہیں ہوتا۔ انسان بہت کچھ سیکھتا ہے اور معلومات حاصل کرتا ہے۔ میں نے ایک تصویر مقابلے کے لیے منتخب کی ہے جوکہ میرے موبائل فون پر لی گئی تصاویر میں سے ایک ہے۔ میرے لیے یہ بہت مشکل فیصلہ ہے کہ میں کونسی تصویر یہاں شئیر کروں۔ امید ہے کہ میری تصویر ضرور پسند آئے گی۔ اور قوانین کے مطابق میں تین دوستوں کو دعوت دوں گاان کے نام نیچے دیے گئے ہیں۔
@haseeb.asif.khan
@khang572
@tahirkhan1122
I am very thankful for my dear sir
@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | 100 |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Very nice Photography of beautiful flower for winter flowers photography contest
Thanks for the appreciating my post
آپ کی فوٹوگرافی بہت کمال کی ھے
Thanks brother
آپ نے مقابلے میں ایک خوبصورت پھول کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے ماشاءاللہ بہت زبردست
حوصلہ افزائی کا شکریہ
کونٹسٹ کے لیے بہت اچھے پھول کا انتخاب کیا یے آپ نے
Thank you so much
Your participation in the contest is brilliant with gorgeous pictures of flowers
Thanks for the appreciating my post
Mashalllah jnab bhot peari tasver bnai hy good work Brother
Thanks my dear friend
it is beautiful entry and thank for taking participate in this contest entry no#3 noted
Thanks for the appreciating my post