میری آج کی ڈائری اور خوبصورت پھولوں کی تصاویر کے ساتھ

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220328_195143.jpg

IMG_20220328_192845.jpg

صبح کا وقت

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔ میں صبح سویرے اٹھتے ہی مسجد میں نماز کے لیے گیا۔ اور اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدہ شکر ادا کیا اور نئے سال کے لیے دعا کی۔ تاکہ ہمارے لیے خوشیاں لے کر آئے۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے نکلا۔ میں روزانہ واک کرتا ہوں جو کہ ہمارے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ واک کرنے سے انسان دماغی طور پر اور جسمانی طور پر تندرست رہتا ہے۔ میں روزانہ کی بنیاد پر 3 کلومیٹر واک کرتا ہوں جو کہ ایک نارمل واک ہے۔ واک سے میں واپس جب لوٹ آتا ہوں تو سب سے پہلے میں بچوں کو سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی سر انجام دیتا ہوں۔ جب میں سکول سے گھر وآپس آتا ہوں تو میری بیوی میرے لیے ناشتہ تیار کرتی ہے اور میں ناشتہ کرتا ہوں۔ میرے گھر میں ایک چھوٹا سا باغیچہ بھی ہے جس میں مختلف اقسام کے پھول موجود ہیں۔ میں روزانہ ان کو دیکھنے جاتا ہوں جب ان کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے میں انہیں بروقت پانی مہیا کرتا ہوں۔

IMG_20220401_193622.jpg

دوپہر کا وقت

اور میں صبح سویرے گھر کے کاموں سے فارغ ہوا میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے چلا گیا۔ میں نے منڈی سے کچھ سبزیاں اور پھل خریدے اور پھر میری ملاقات کچھ دوستوں سے ہوئی ہم نے ہوٹل میں جا کر پلاؤ کھایا اور چائے پی پھر میں وہاں سے اجازت لے کر گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ گھر پہنچ کر میں نے تمام اشیاء بیوی کو دیں اور پھر میں نہانے چلا گیا۔ میں نہانے کے بعد نئے کپڑے بدل کر آ گیا۔ دوپہر کا کھانا بھی تیار ہو چکا تھا میں نے جلدی سے کھانا کھایا اور پھر میں مسجد کی طرف روانہ ہو گیا۔ کیونکہ نماز کا وقت قریب تھا میں نے مسجد میں پہنچ کر وضو کیا اور پھر نماز ادا کی۔

IMG_20220329_191033.jpg

IMG_20220329_190938.jpg

نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس چلا آیا گھر پہنچا تو میرے بیوی نے میری لیے چائے تیار کی۔ میں نے چائے کا ایک کپ نوش کیا اور دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان میں پہنچا اور دکان میں کام کرنے لگا سورج کے غروب ہونے تک میں نے دکان میں کام کیا سورج کو غروب ہوتے دیکھا تو میں نے ان خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے یادگار بنا دیا۔ کیونکہ یہ سال کا آخری غروب آفتاب تھا۔ اس کے بعد میں گھر چلا آیا اور مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں ڈائری تحریرکرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

 2 years ago 

rsi 120 length horizontal
image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58702.65
ETH 2552.33
USDT 1.00
SBD 2.50