CONTEST ALERT | HOT CUP OF TEA Photography | چائے کا گرم کپ | Winter Themed - @amirhayat
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں نے آج مقابلے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور صبح سویرے ناشتہ میں ملنے والی چائے کی پیالی کی تصویر لی اور اس مقابلے میں شمولیت اختیار کی یہ تصویر بہترین تصاویر میں سے تو نہیں ہے۔ مگر میں نے مقابلہ میں شامل ہونے کے لیے اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس سے پہلے بھی مقابلوں میں حصہ لیا ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ بھی اس مقابلے میں شمولیت اختیار کریں گے۔میں جن دوستوں کو دعوت دوں گا ان کے نام نیچے دیے گئے ہیں
@haseeb.asif.khan
@khang572
@tahirkhan1122
I am very thankful for my dear sir
@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے صبح صبح گرم چائے کے کپ کی بہت پیاری تصویر بنائی ھے
آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
آپ نے بہت خوبصورت انداز میں چائے کے کپ کی فوٹوگرافی کی ہے
آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
Wonderful photography of Hot cup of tea I appreciate your post
Thanks for the appreciating my post
آپ نے کونٹسٹ کے لیے جو چائے کے کپ کی تصویر لی ہے ماشاءاللہ بہت اچھی تصویر آئی ہے۔ اللّٰہ پاک آپ کو اس کونٹسٹ میں کامیاب کرے آمین
آمین ثم آمین
best of luck