#club75|| betterlife -My diarygame- My beautiful day With the wedding ceremony 20-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
صبح کی سیر
سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر کے لئے تسبیحات پڑھیں اور پھر واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا۔
کچھ دیر بعد چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا۔ اور پھر میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا اور ان کی چند خوبصورت تصاویر لیں
جو کہ میں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری یہ تصاویر بہت اچھی لگیں گی
دوپہر کے کھانے کا وقت
میں کچھ دیر کے بعد اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا جو کہ میرے گھر کے ساتھ ہی ہے میں نے وہاں پہنچ کر دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا صفائی کرنے کے بعد میں نے کپڑوں کی کٹائی شروع کی اور کچھ ہی دیر میں میں نے ایک سوٹ کی کٹائی کی اور پھر میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا میں نے دوپہر کے کھانے سے پہلے کام ختم کر لیا تھا میں نے 12 بجے دکان بند کر دی اور میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور کھانا کھانے کے لیے بیٹھ گیا بچوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا۔
شادی کی تقریب میں شرکت
آج مجھے ایک شادی کی تقریب میں جانا تھا مجھے اپنی فیملی کے ساتھ جانے کے لیے اپنی دکان کی چھٹی کی اور ہم سب نے تیاری شروع کر دی کیونکہ ہم نے شام سے پہلے پہنچنا تھا اور رات کا کھانا وہیں پر کھانا تھا میں نے تیاری مکمل کی اور اپنے بچوں کے ہمراہ شادی والے گھر پہنچ گئے میں نے وہاں پہنچ کر جائزہ لیا وہاں پر پکوان کھانے تیار کر رہے تھے میں نے ان کی کچھ تصاویر بھی لیں
شام کا وقت
اس کے بعد میں پنڈال میں پہنچا تو پنڈال میں پہلے سے مہمان آئے ہوئے تھے میں بھی وہاں بیٹھ گیا کچھ دیر کے بعد دولہا اور اس کے بھائی آئے میں ان سے ملا اور کچھ دیر باتیں کیں پھر رات کے کھانے کا وقت ہو گیا تو تمام مہمانوں کے لیے کھانے کی میزیں لگ گئیں ہم سب نے کھانا کھایا اور پھر کھانے سے میں فارغ ہوا تو میں اپنی ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری ضرور پسند آئے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
I am very thankful for my dear sir
@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھے طریقے سے پوسٹ تیار کی ہے
حوصلہ افزائی کا شکریہ
Aapny bhut khoobsorat andaz Sy diary likhi Hy aur photography bhi khoobsorat ki hy
آپ کی تعریف کا شکریہ بھائی جان
MashAllah so beautiful photography
Thanks for the appreciating my post
So beautiful posting the dairy report is so excited
Thanks for the appreciating my post
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست پوسٹ
آج سارا دن شادی میں گزارا بہت انجوائے کیا ھو گا
Thanks for the appreciating my post
اپنے شادی پر خوب انجوائے کیا ھو گا اور ڈائری بہت اچھی لکھی ھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت ہے
G bhi Jan thank you so much