#club75||betterlife-My dairy game || Some engagements in my shop and some pictures of beautiful flowers 30-nov-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago
IMG_20211130_071532.jpgIMG_20211130_071505.jpg

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

IMG_20211130_071443.jpg

IMG_20211129_141236.jpgIMG_20211129_141128.jpg

صبح کا وقت

سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا اور ان کی چند خوبصورت تصاویر لیں مجھے پھول بہت پسند ہیں اور آپ کے سامنے جو تصاویر میں شئیر کر رہا ہوں ان تصاویر میں دیکھا جانے والا پھولوں کا گملا میں نے خود اپنے گھر پر تیار کیا ہے یہ بہت محنت سے بنایا ہے میں نے۔

IMG_20211129_133421.jpgIMG_20211129_133358.jpg

دوپہر کا وقت

یہ گملا جتنا ہی مضبوط ہو مگر میں اس کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھتا ہوں کیونکہ بجے ناسمجھ ہوتے ہیں جتنا بھی سمجھایا جائے پھر بھی پھول توڑ لیتے ہیں مگر کچھ بیوقوف بڑے بھی آپ کو ملیں گے جو کہ پھولوں کو پودوں سے توڑ کر ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں مگر پھول کی زندگی اور خوبصورتی پودے کے ساتھ ہے اگر ٹوٹ جائے تو فوراً مرجھا جاتے ہیں میں ان کی دیکھ بھال روزانہ کی بنیاد پر کرتا ہوں دیکھ بھال کرنے کے بعد میں اپنی دکان پر روانہ ہو گیا دکان پر پہنچ کر میں نے دوکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں نے کپڑے کٹائی کیے اور پھر میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا میں دوپہر کے وقت تک سلائی کا کام کرتا ہوں اور پھر دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے گھر چلا آتا ہوں

IMG_20211129_132919.jpgIMG_20211129_132853.jpg

IMG_20211129_133025.jpg

شام کا وقت

میں نے بارہ بجے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا بیگم نے چائے بنائی اور چاۓ پینے کے بعد میں دوبارہ دکان کی طرف چلا گیاوہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر کھانا کھانے سے پہلے میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد

IMG_20211129_132949.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

IMG_20211129_132820.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

آپ نے بہت بہت ہی خوبصورت انداز میں ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے

 3 years ago 

آپ کے الفاظ میرے لیے بہت قیمتی ہیں

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

تمام گملوں کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں پھول زیادہ خراب ھوں تو نرسری سے رجوع کریں وزارت گملہ حکومت پھول

 3 years ago 

مشورہ کے لیے شکریہ

آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

آپ کی ہر پوسٹ قابل تعریف ہوتی ہے اور آ پ ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی مہارت سے کرتے ہیں

 3 years ago 

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

#club5050 enjoy
keep continue good work, and your post has been selected for booming reward

enjoy,

 3 years ago 

Thank you so much

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52