club75||betterlife-My dairy game || Mochh tour to watch kabaddi competition-feb-06-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220130_155634.jpg

کبڈی کا مقابلہ دیکھنے کے لیے موچھ گراؤنڈ کی چند خوبصورت تصاویر

IMG_20220130_155549.jpg

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور آج سال کا آخری دن ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اس سال کا آخری دن بہت اچھا گزرے اور نیا سال خوشیاں لے کر آئے۔ میں صبح سویرے اٹھتے ہی مسجد میں نماز کے لیے گیا۔ اور اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدہ شکر ادا کیا اور نئے سال کے لیے دعا کی۔ تاکہ ہمارے لیے خوشیاں لے کر آئے۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے نکلا۔ میں روزانہ واک کرتا ہوں جو کہ ہمارے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ واک کرنے سے انسان دماغی طور پر اور جسمانی طور پر تندرست رہتا ہے۔ میں روزانہ کی بنیاد پر 3 کلومیٹر واک کرتا ہوں جو کہ ایک نارمل واک ہے۔ واک سے میں واپس جب لوٹ آتا ہوں تو سب سے پہلے میں بچوں کو سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی سر انجام دیتا ہوں۔ جب میں سکول سے گھر وآپس آتا ہوں تو میری بیوی میرے لیے ناشتہ تیار کرتی ہے اور میں ناشتہ کرتا ہوں۔ میرے گھر میں ایک چھوٹا سا باغیچہ بھی ہے جس میں مختلف اقسام کے پھول موجود ہیں۔ میں روزانہ ان کو دیکھنے جاتا ہوں جب ان کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے میں انہیں بروقت پانی مہیا کرتا ہوں۔

IMG_20220130_154445.jpg

IMG_20220130_154443.jpg

آج اتوار کا دن ہے اور میں صبح سویرے گھر کے کاموں سے فارغ ہوا میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے چلا گیا۔ اتوار کی دن ایک بہت بڑی منڈی کھلتی ہے جہاں ہر قسم کی اشیاء دستیاب ہوتی ہیں۔ ہر شخص وہاں سے اپنی ضرورت کے مطابق اشیاء خریدتا ہے۔ میں آج منڈی میں آ چکا ہوں میں نے سبزیاں اور یوٹیلیٹی کا سامان خریدنا ہے۔ وہاں سے خریداری کر کے میں گھر کی طرف واپس آ گیا۔
گھر پہنچ کر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر میں نے آج کبڈی کا مقابلہ دیکھنے کے لیے موچھ جانا تھا میں نے وہاں پر کبڈی کا مقابلہ دیکھا بہت زیادہ مزہ آیا شام 5 بجے تو میں وہاں سے گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر اپنی ڈائری رپورٹ تیار کی جو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور پسند آئے گی

IMG_20220130_154443.jpg

IMG_20220130_154147.jpg

IMG_20220130_154144.jpg

IMG_20220130_154140.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

کمال کی فوٹو گرافی کی ھے کبڈی سٹیڈیم کی
آپ کی پوسٹ بہت اچھی لگی بہت خوب

 2 years ago 

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ

 2 years ago 

بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے آپ نے

 2 years ago 

شکریہ آپ کا

 2 years ago 

you enjoyed this sports, i love this kabadi very much, i also was there to enjoy this
thank you very much for sharing this beautiful photogrpahy
and listen plz never forget to add photography tag in your post in first five

Plagiarism-freeYes
#steemexclusiveYes
#club75Yes
Verified userYes
Bot-freeYes
DelegateeYes
Community ruleActive member

curated by @yousafharoonkhan

 2 years ago 

آپ کے الفاظ میرے لیے بہت قیمتی ہیں حوصلہ افزائی کا شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64777.26
ETH 3101.53
USDT 1.00
SBD 3.84