club75||betterlife-My dairy game || Busy at my tailor shop 11-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211124_081043.jpg

صبح کا وقت

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کے دن کی اپنی، مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں . میں صبح سویرے 6 بجے اٹھا اور اپنی بیوی اور بچوں کو بھی نماز کے لیا اٹھایا۔ میں نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا . میں مسجد میں داخل ہوا کچھ لوگ وضو کر رہے تھے۔ میں نے بھی وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا۔ اس وقت سورج نکل رہا تھا ہر طرف دھند تھی۔ لیکن کچھ ہی دیر میں سورج کی تپش سے دھند ختم ہو گئی۔ میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا. کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ جب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پودوں کی دیکھ بھال کی اور پھر بیگم نے ناشتہ تیار کر لیا تو مجھے بلایا۔ میں نے اور بیگم نے ناشتہ کیا اور پھر بیگم نے مجھے کچھ چیزوں کے لیے کہا میں نے ناشتہ کہا میں ابھی لے آتا ہوں۔

IMG_20211124_120051.jpgIMG_20211124_120046.jpg

دوپہر کا وقت

میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہؤا اور سبزی والے کے پاس پہنچ گیا میں نے کچھ سبزیاں اور کیلئے خریدے اور پھر میں گھر چلا آیا۔ میں نے گھر پہنچ کر سبزیاں بیگم کو دیں اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیادکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیاجب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔ جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔

IMG_20211124_120036.jpgIMG_20211124_120031.jpg

#شام کا وقت
کھانا کھانے کے بعد ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد

IMG_20211121_065723.jpgIMG_20211210_125212.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

IMG_20211210_125127.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

The post has been selected for booming reward ..#club5050 enjoy

 3 years ago 

Thank you so much my dear brother

مبارکباد پیش کرتا ہوں

بہت شاندار فوٹوگرافی کرتے ہیں اور آپ کی مصروفیت بھری پوسٹ بھی قابل تعریف ہے

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے اور ووٹنگ کے لیے مبارکباد

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52