Club100 || My activity report on urducommunity || 7 mar 2022.

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220306_172942.jpg

میں تمام ممبران کو صبح کا سلام پیش کرتا ہوں۔ میں صبح سویرے واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف روانہ تھا۔ آسمان پر بادل موجود تھے اور ان بادلوں کے پیچھے سورج نکل رہا تھا۔ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کی تصاویر لینا بہت اچھا لگتا ہے۔ یہ مناظر بہت حسین ہوتے ہیں۔ میں واک کرنے کے بعد گھر کی لوٹ آیا۔ ناشتے کے لیے میرا انتظار کیا جا رہا تھا۔ میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا۔

IMG_20220306_172938.jpg

IMG_20220306_172740.jpg

بچوں کو سکول لے گیا اور پھر وہاں سے میں سبزی اور فروٹ کی دکان پر پہنچ گیا۔ وہاں سے میں نے کچھ سبزیاں اور فروٹ خریدا اور پھر گھر چلا آیا۔ سبزیاں اور فروٹ بیوی کو دیے اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔

IMG_20220213_105456.jpg

IMG_20220213_105525.jpg

جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا۔ کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا۔ میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا۔ مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا۔ دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا ۔ اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی۔
IMG_20220213_105656.jpg


I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane
@haseeb.asif.khan

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

 2 years ago 

Thanks My dear brother

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34