Betterlife @amirhayat || the dairy game ||30.10.2021 میری آج کی مصروفیات

in Urdu Community3 years ago (edited)

صبح کا وقت

IMG_20211029_070204.jpg

سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ کو میری ایکٹیویٹیز پسند آئے گی مجھے پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں واش روم میں گیا وہاں پر میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے پیدل چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی کی مسجد ہمارے گھر سے کچھ فاصلے پر ہے وہاں سے نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے واک کے دوران کچھ تصاویر بھی لیں اس وقت ابھی سورج نہیں نکلا تھا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا جانوروں کو چارہ ڈالا اور گھر واپس پہنچ کر میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا

IMG_20211029_070217.jpg

دوپہر کا وقت

دوکان پر پہنچ کر میں نے دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی شروع کر دی میں نے کپڑوں کی کٹائی اور پھر میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا میں نے بارہ بجے تک کپڑوں کی سلائی کی اور بارہ بجے کے بعد میں نے دوکان بند کر دی میں نے کام ختم کر لیا تھا اور گھر کھانا کھانے کے لئے میں چلا آیا میں گھر پہنچا تو کھانا بھی تیار ہو چکا تھا میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد چائے کا ایک کپ پیا اور پھر میں دوبارہ دوکان پر چلا گیا میں نے دوبارہ سلائی کا کام شروع کر دیا

IMG_20210921_171201.jpg

IMG_20210920_185540.jpg

شام کا وقت

میں نے شام ہونے سے پہلے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا گھر پہنچا تو مجھے ایک خوبصورت ڈریگن فلائی دکھائی دیا میں نے اس کی چند خوبصورت تصاویر لیں وہ اڑ کر میرے ہاتھ پر آ بیٹھا پھر تھوڑی دیر کے بعد اڑ کر چلا گیا میں نے کچھ دیر آرام کیا ٹی وی آن کیا اور خبریں سنیں اور پھر اپنی ڈائری لکھنے میں مصروف ہوگیا جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری یہ ڈائری ضرور پسند آئے گی اللہ تعالی آپ سب لوگوں کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
IMG_20210920_185513.jpg

IMG_20210920_185425.jpg

IMG_20210920_185301.jpg

IMG_20210920_185219.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so amazing I appreciate your dailyactivities posting continue it

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور فوٹو گرافی ماشاءاللہ بہت زبردست کی ہے

آج آپ نے بہت ہی خوبصورت ڈائری لکھی اور فوٹوگرافی تو کمال کی بنائی ھے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے

 3 years ago 

تعریف کرنے کا شکریہ

 3 years ago 

Mashalllah bhai bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work Brother

 3 years ago 

Thanks for the appreciating my post

 3 years ago 

Beautiful post and attractive photography of insects especially.i liked your photography.

 3 years ago 

Thanks for the appreciating my post

Much better and brilliant photography of your dairy game

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

MashAllah bht achi diary tyr ke hy superb photography best wishes for you bhai

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

آپ بہت اچھی ڈائیری لکھتے ہیں

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

You posted beautiful diary and stunning photography I appreciate you

 3 years ago 

Thanks for the appreciating my post

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62059.45
ETH 2433.83
USDT 1.00
SBD 2.63