Betterlife @amirhayat || the dairy game ||26.08.2021 today was my activity report on Steemit
سٹیم چیلنج کے تمام ممبران کو میری طرف سے اسلام علیکم میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری آج کی مصروفیات کچھ اس طرح ہیں میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت 5:30 بج رہے تھےسب سے پہلے میں نے مسجد کی طرف جانے کا ارادہ کیا مسجد میں پہنچ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی پھر اس کے بعد میں نے تسبیحات پڑھیں جب میں وہاں سے فارغ ہوا تو میں واک کرنے کے لیے چلا گیا میں واک کرتے ہوئے قبرستان پہنچا اور وہاں پر میں نے فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کے لیے آگے چلا گیا
کچھ ہی دیر میں مجھے اپنے دوست نے کال کر کے بتایا کہ اس کے والد کا انتقال ہوگیا اور 10 بجے جنازہ ہے میں جلدی سے گھر واپس پہنچا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے جلدی سے تیاری کی اور جنازے میں شرکت کے لیے چلا گیا مجھے ایک گھنٹہ 45 منٹ لگے مجھے وہاں پہنچے میں میں نے نماز جنازہ ادا کی اور پھر ہم نے میت کو دفن کر دیا میں اس وقت بھی وہاں پر ہوں گھر واپس نہیں پہنچ سکا کیونکہ دریا کے پار ان کا ڈیرہ ہے اور میں زیادہ وضاحت سے ڈائری نہیں لکھ سکا
I am very thankful for my dear sir
@yousafharoonkhan | @jlufer |
---|---|
@janemorane | @r2cornell |
اللہ پاک آپ کے دوست کے والد کو جنت میں جگہ دے
Àmeen thank you so much
A sad post and gethering photography make your diary completed.
But there are some people who do not understand by looking at the pictures
Brother your diary is very good.
Thank you so much
May Allah forgive your friend's father and grant him a high position in Paradise. Amen
Àmeen thank you so much
Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.
Thanks for the appreciating my post
اللہ اس کو جنت میں جگہ دے آمیں
Thank you so much àamen
God willing, you have written a very good diary
Thank you so much