Betterlife @amirhayat || the dairy game || 15.10.2022 . میری آج کی مصروفیات

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211010_095406.jpg

صبح کا وقت

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں آج جمعہ المبارک کا دن ہے میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ ہی دیر میں میں چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اور اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں پودوں کو پانی دیا ۔

IMG_20211010_091834.jpg

IMG_20211010_091828.jpg

دوپہر کا وقت

مجھے آج ایک شادی کی تقریب میں جانا تھا میں سب سے پہلے دکان پر گیا دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں نے کپڑے کٹائی کیے اور پھر میں کچھ دیر کے بعد دکان بند کر کے شادی کی تقریب میں پہنچ گیا وہاں پر پر نکاح کی تقریب شروع تھی میں نے شرکت کی اور پھر میں نے دوپہر کا کھانا بھی وہیں کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے اجازت لی اور میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے جمعۃ المبارک کی نماز کے لیے تیاری کی اور مسجد چلا گیا وہاں پر نماز جمعہ ادا کی اور گھر واپس پہنچ گیا

IMG_20211010_091821.jpg

IMG_20211010_085748.jpg

شام کا وقت

گھر پہنچ کر چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211010_085740.jpg
I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane

IMG_20211010_085733.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بڑی زبردست ہے

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

A nice day dairy post along with beautiful photography.i liked your photography.

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.27
JST 0.046
BTC 102102.74
ETH 3680.43
SBD 2.81