Betterlife @amirhayat || the dairy game || 13.10.2021 میری آج کی مصروفیات
صبح کا وقت
اردو کمیونٹی کے تمام ممبران کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت صبح کے چھ بجے تھے میں نے میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے باہر نکل گیا واک کرتے کرتے میں قبرستان کے قریب سے گزرا وہاں پر میں نے فاتحہ خوانی کی اور پھر میں اپنے باجرے کی فصل دیکھنے چلا گیا کیونکہ وہ فصل پک چکی ہے اور پرندے اس کا نقصان کر رہے ہیں لہذا فصل کو نقصان سے بچانے کے لئے پرندوں فصلوں سے دور بھگانا پڑتا ہے۔میں نے پرندوں کو بھگانے کے لیے پٹاخوں کا استعمال کیا اس طرح پرندے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں ۔
کچھ دیر کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا کچھ ہی دیر میں میں چارہ کٹائی کر کے گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اور اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں پودوں کو پانی دینے گیا ان کو پانی دیا اور پھر دکان کی طرف چلا گیا
دوپہر کا وقت
دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیاجب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا
شام کا وقت
کچھ دیر کے بعد میری آنکھ کھلی تو میں نہانے کے لئے چلا گیا اور نہانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی
I am very thankful for my dear sir
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
nice diary report and excellent photography
MashaAllah aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy
Thank you so much
آپ نے پھولوں کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے اور ڈایری بھی بہت زبردست لکھی ہے
Thanks my dear brother
ماشاءاللہ آپ کی فوٹو گرافی بے مثال ھے
Thanks my dear
Excellent photography and nice diary.i liked your photography.
Thanks for the appreciating my post
Maa shaa Allah bht achi photoghrapy
Thank you so much