Betterlife @amirhayat || the dairy game || 10.10.2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211008_172413.jpg

صبح کے وقت باجرے کی فصل کا پرندوں سے بچاؤ

آپ کے سامنے آج کی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت صبح کے چھ بجے تھے میں نے میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لیے باہر نکل گیا واک کرتے کرتے میں قبرستان کے قریب سے گزرا وہاں پر میں نے فاتحہ خوانی کی اور پھر میں اپنے باجرے کی فصل دیکھنے چلا گیا کیونکہ وہ فصل پک چکی ہے اور پرندے اس کا نقصان کر رہے ہیں لہذا فصل کو نقصان سے بچانے کے لئے پرندوں فصلوں سے دور بھگانا پڑتا ہے۔میں نے پرندوں کو بھگانے کے لیے پٹاخوں کا استعمال کیا اس طرح پرندے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں ۔

IMG_20211008_172353.jpg

IMG_20211008_172303.jpg

دوپہر کا وقت

میں وہاں سے نو بجے کے قریب گھر واپس آگیا گھر پہنچا تو ناشتہ تیار ہو چکا تھا میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد جانوروں کے چارہ کٹائی کیا جانوروں کو چارہ ڈالنے کے بعد میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا دکان پر پہنچ کر میں نے دکان کھولی اور صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں نے کپڑے سلائی کیے دوپہر کے کھانے کا جب وقت ہوا تو میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر میں نے 2 بجے چائے پی اور پھر میں دوکان کی طرف چلا گیا

IMG_20211008_172215.jpg

IMG_20211008_172210.jpg

شام کا وقت

وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے ٹی وی آن کیا اور کچھ دیر کے لئے میں نے کرکٹ کا میچ دیکھا اور اس کے بعد میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی

IMG_20211004_105810.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan
@janemorane

Sort:  

باجرے دا سٹہ میں تلی تے مروڑیا
کھا گئیاں چڑیاں ہک وی نہ چھوڑیا
ماشاءاللہ بہت پیاری پوسٹ تیار کی ہے

 3 years ago 

Thanks my dear

 3 years ago 

Beautiful post and nice photography of millet crop.i liked your photography.

 3 years ago 

Thanks for the appreciating my post

بھائی آپ بہت محنت کر رہے ہیں اپنے کام سٹیمٹ میں آپ انشاء اللہ ضرور کامیاب ھوں گے

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

بہت خوب صورت ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ھے

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

آپ بہت اچھی فوٹو گرافی کرتے ہیں

 3 years ago 

آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ

 3 years ago 

بہت ہی زبردست پوسٹ لگائی ہے اور فوٹو گرافی بھی زبردست کی

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

Congratulations, your post has been upvoted by @scilwa, which is a curating account for @R2cornell's Discord Community. We can also be found on our hive community & peakd as well as on my Discord Server

Manually curated by @abiga554
r2cornell_curation_banner.png

Felicitaciones, su publication ha sido votado por @scilwa. También puedo ser encontrado en nuestra comunidad de colmena y Peakd así como en mi servidor de discordia

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 65989.03
ETH 2622.29
USDT 1.00
SBD 2.65