Better life the dairy game @amirhayat .02.07.2021

in Urdu Community3 years ago

PANO_20210702_054401.jpg
اسلام علیکم دوستو اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ میں اپنی ڈائری پیش کرنا چاہتا ہوں کہ میں چونکہ کل رات کو اپنی ڈائری آپ سب کے سامنے شئیر نہیں کر سکا جو میں اب شیئر کر رہا ہوں کیونکہ میری کل رات کجھ طبیعت درست نہیں تھی اس لیے میں نے دوا کی اور سو گیا جب آنکھ کھلی تو صبح ہو چکی تھی اس لیے میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں یہ میری کل کی ڈائری ہے جو کہ پیش کر رہا ہوں حسب معمول صبح 4:30 بجے اٹھا اور اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف روانہ ہو گیا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد میں تلاوت کرنے میں مصروف ہو گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے تلاوت ختم کی اور قرآن پاک کو مسجد کی الماری میں رکھ دیا اور مسجد سے باہر نکلا اور میں واک کرنے کے لیے قبرستان کی طرف چلا گیا

PANO_20210702_054349.jpg

PANO_20210702_054339.jpg
واک کرتے کرتے میں قبرستان میں جا پہنچا وہاں پر میں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے چلا گیا میں نے کچھ دیر تک واک کی واک کے دوران میں نے چند خوبصورت تصاویر لیں اور اس کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا تو اسے نے مجھے ناشتہ دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر بعد میں جانوروں کے لئے چارہ کاٹ کر گھر لے آیا اور اسے جانورں کو ڈال دیا اس کے بعد میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے ایک جوڑے کی کٹائی کی اور سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا
PANO_20210702_054258.jpg

PANO_20210702_054245.jpg

PANO_20210702_054222.jpg

PANO_20210702_054215.jpg

PANO_20210702_054157.jpg

PANO_20210702_054145.jpgمیں نے 12 بجے تک سلائی کی اور اس کے بعد میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا تاکہ کھانا کھا سکوں اور کچھ دیر آرام کر سکوں گھر پر کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا اور سو گیا جب میں اٹھا تو 2 بجکر 20 منٹ تھے میں پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں نے نماز ادا کی اورمیں دوبارہ اپنی دکان میں پہنچ گیا اور سورج غروب ہونے تک میں نے کام کیا اور پھر دکان بند کر دی اور مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے چلا گیا میں نے نماز ادا کی اور اس کے بعد میں نے گھر واپس آ کر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کر دی جو آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ میری بہت اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

IMG_20210702_054124.jpgI am very thankful for my dear sir ❤️

@yousafharoonkhan @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Sort:  
 3 years ago 

Super fantastic Photography amazing idea of the posting

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

Ap ny photography bahut achi ki hy

 3 years ago 

شکریہ بھائی جان

 3 years ago 

آپ اپنی ڈاٸیری بہت اچھے طریقے سے بیان کرتے ہیں اور فوٹو گرافی بھی اچھی بناتے ہیں

 3 years ago 

بھائی جان آپ کا شکریہ

 3 years ago 

dear ap ki post achi hai achi photography ki hai.

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

You are good writer and photographer too. I like your dairy report.

 3 years ago 

Thanks for appreciating my post

 3 years ago 

اللہ پاک آپ کو صحت دے

 3 years ago 

آمین

 3 years ago 

Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.

image.png

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

Very inspiring post you posted along with nice photography.i liked your post and photography.

 3 years ago 

Thanks for appreciating my post

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.26
JST 0.041
BTC 98102.63
ETH 3490.00
USDT 1.00
SBD 3.42