Betterlife @ahtasham512 the dairy game 22_05_2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210522_052739.jpg
Hello to all the members of Steam Challenge. I hope you like my diary in this community. I will try my best to get up before 5 o'clock every day. I pray and then after the prayer I wait for breakfast to be ready. When breakfast is ready, I sit down with everyone and have breakfast. For breakfast today I have an egg and a pratha and a cup of tea. Also drank
IMG_20210522_052456.jpg
سٹیم چیلنج کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم میں اس کمیونٹی میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری ضرور اچھی لگے گی میں کوشش کروں گا کہ ہر روز میں 5 بجے سے پہلے اٹھنے کی کوشش کرتا ہوں اٹھنے کے بعد سب سے پہلے میں نماز ادا کرتا ہوں اور پھر نماز کے بعد ناشتے کے تیار ہونے کا انتظار کرتا ہوں جب ناشتہ تیار ہو جاۓ تو میں سب کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کرتا ہوں ناشتہ میں میں نے آج ایک انڈا اور ایک پراٹھا لیا ہے اور ایک کپ چائے کا بھی پیا ہے
IMG_20210521_134528.jpg
After breakfast I took pictures of the flowers in my house. These pictures I took from my mobile phone. Then I picked up my bag and started my school work and then when it was time for me to go online. So I started studying online from my mobile so that I could read from about 8 am to 10 am when I finished my homework and then I started playing games on my mobile.
IMG_20210521_111251.jpg
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے گھر میں موجود پھولوں کی تصاویر لیں یہ تصاویر میں نے اپنے موبائل فون سے لی ہیں اس کے بعد میں نے اپنا بیگ اٹھایا اور اپنے سکول کا کام کرنے میں لگ گیا اور پھر میری آن لائن کا جب وقت ہوا تو میں نے اپنے موبائل سے آن لائن پڑھائی میں لگ گیا تاکہ میں تقریباً صبح 8 بجےسے لیکر دن 10 بجے تک پڑھتا رہا جب میں نے سکول کا گھر کا کام مکمل کر لیا تو اس کے بعد میں موبائل پر گیم کھیلتا میں مصروف ہوگیا
IMG_20210521_084836.jpg

IMG_20210521_084832.jpg
After that, my family and I went to attend the wedding of one of our close relatives and when we got there, we ate and joined the party. We received the party at 4 pm and When Barat went back, we all came back home and I had to go to tuition. I went to the tuition center. From there I came back around 6 o'clock. When I got home, the sun was setting. I picked up my mobile and took my Checked Steam It's account and then started writing diary. This is my today's engagement that I have presented to you.
IMG_20210521_084822.jpg

IMG_20210521_084739.jpg
اس کے بعد میں اور میرے گھر کے تمام افراد اپنے ایک قریبی رشتہ دار کی شادی کی شرکت میں شامل ہونے کے لیے چلے گئے اور وہاں پر پہنچ کر ہم نے کھانا کھایا اور بارات میں شمولیت اختیار کی شام کے 4 بجے بارات کا استقبال کیا اور جب بارات واپس چلی گئی تو ہم سب بھی گھر واپس آ گئے اور مجھے ٹیوشن جانا تھا تو میں ٹیوشن سنٹر چلا گیا وہاں سے میں 6 بجے کے قریب واپس آیا جب گھر پہنچا تو سورج بھی غروب ہو رہا تھا میں نے اپنا موبائل اٹھایا اور اپنا سٹیم اٹ کا اکاؤنٹ چیک کیا اور پھر ڈائری لکھنے میں مصروف ہوگیا یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو آپ کے سامنے پیش کی ہیں
IMG_20210521_084705.jpg

I would like to thank Mr. @yousafharoonkhan for supporting us and providing us with the best information about Steamit.

Sort:  
 3 years ago 

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

Thanks my dear friend

 3 years ago 

Ap ny bahut achi dairy likhi hy ap mehnat karen r ghabrana nahen

Thank you for reading my diary

واعلیکم سلام احتشام بھای آپ نے ڈیری اچھی لکھی ہے اسی طرح محنت کرتے رہو

I thank you for appreciating my diary

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 59269.62
ETH 3112.63
USDT 1.00
SBD 2.41