10 beautiful pictures of my aria the dairy game 23.05.2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210518_182114.jpg
Hello friends, today I have brought 10 beautiful pictures for you. I hope you will like my photography. I have taken these pictures from my mobile phone.

السلام علیکم دوستو میں آج آپ کے لیے 10 خوبصورت تصاویر لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ کو میری فوٹو گرافی اچھی لگے گی یہ تصاویر میں نے اپنے موبائل فون سے لی ہیں
IMG_20210518_165441.jpg
With these pictures I am also sharing my diary with you. I hope you will also like my daily diary. I went for eight car prayers before five o'clock in the morning. After praying in congregation I reached home and after breakfast I started doing my school work. After a while I finished my homework and then it was time for my online class. I started online classes on my mobile which lasted till ten o'clock and then I put my books in my closet.

IMG_20210518_180718.jpgان تصاویر کے ساتھ میں آپ کے ساتھ اپنی ڈائری بھی شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری روزانہ کی ڈائری بھی پسند آئے گی میں صبح پانچ بجے سے پہلے آٹھ کار نماز کے لئے چلا گیا مسجد میں میں نے اور میرے والد نے مل کر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے گھر پہنچا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنا اسکول کا کام کرنے میں لگ گیا کچھ دیر میں نے اپنا ہوم ورک مکمل کیا اور اس کے بعد میری آن لائن کلاس کا ٹائم ہوا تو میں نے اپنے آپ نے موبائل پر آن لائن کلاسز کا آغاز کیا جو کہ دس بجے تک رہا اس کے بعد میں نے اپنی کتابیں اپنی الماری میں رکھ دیں

IMG_20210518_163940.jpg
Then I checked my Steam on account for a while, replied to some comments and then started playing games on my mobile. After playing the game for 2 hours, I used my mobile phone for charging and I turned on the TV for a while. When it was twelve o'clock in the afternoon, lunch was ready in my house and my mother told me to wash my hands and come and eat.

IMG_20210518_175851.jpgپھر میں نے تھعڑی دیر کے لیے اپنا سٹیم اٹ اکاؤنٹ چیک کیا کچھ کمنٹ کا جواب دیا اور پھر موبائل پر گیم کھیلنے لگ گیا 2 گھنٹے گیم کھیلنے کے بعد میں نے اپنا موبائل فون چارجنگ کے لیے لگایا اور میں ٹی وی آن کر کے کچھ دیر تک انجواۓ کرتا رہا جب دن کے بارہ بجے تو میرے گھر میں دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا اور میری والدہ نے مجھے کہا کہ آپ سب ہاتھ دھو کر آئیں اور کھانا کھا لیں

IMG_20210518_175928.jpg
I called my father from the shop and said Abu Jan the food is ready you come home and eat we are all waiting for you my father closed the shop and went home to eat and we all We ate together and after eating I fell asleep and then when I woke up I went to take a bath. After taking a bath I had to go to the tuition center so I went to the tuition center.

20210522_184832.jpg
میں نے اپنے والد کو دکان سے بلایا اور کہا کہ ابو جان کھانا تیار ہے آپ گھر پر آجائے اور کھانا کھا لیں ہم سب آپ کا انتظار کر رہے ہیں میرے والد نے دوکان بند کی اور کھانا کھانے کے لئے گھر چلا آیا اور ہم سب نے مل کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا اور پھر جب میں اٹھا تو میں نہانے چلا گیا نہانے کے بعد میں نے ٹیوشن سنٹر جانا تھا تو ٹیوشن سنٹر چلا گیا

IMG-20210522-WA0015.jpg
When I came home at 6 pm and wrote the diary after dinner so that you can share it with your friends. I hope you will be happy to read my daily diary. May God bless us all. May He grant us the ability to treat one another with love and affection

IMG_20210518_180853.jpg
جب شام کے 6 بجے تو میں گھر واپس آ گیا اور رات کا کھانا کھانے کے بعد ڈائری لکھی تاکہ آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکوں مجھے امید ہے کہ آپ میری روزانہ کی ڈائری پڑھ کر خوش ہوتے ہوں گے اللہ پاک ہم سب کو خوشیاں عطاء فرماۓ اور ایک دوسرے کے ساتھ پیار اور محبت کے ساتھ پیش آنے کی توفیق عطاء فرماے
IMG_20210518_175845.jpg
spacial thanks for sporting @yousafharoonkhan

Sort:  

MashAllah bhut piyari post hye apki so beautiful

Thank you brother you appreciated my post

 3 years ago 

Ap ke photography bahut achi hy r dairy bhi achi hy

میں نے آپ کے معمولات زندگی پڑھے ھیں اسی طرح محنت جاری رکھو

Thank you for appreciating my post

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 59269.62
ETH 3112.63
USDT 1.00
SBD 2.41