The dairygame betterlife 25-04-2021
Hello friends, I woke up early this morning and I performed ablution, then fasted, prayed, recited the Qur'an after praying, then I walked and then I was refreshed, then I took a deep breath and then I I came home, I came home, I took a bath, then I changed my clothes, and then there was a lot of people sitting in the house, and then my family said that you should go to the bazaar to get bananas from the bazaar and then I went to get bananas. I took pictures of bananas from the banana shop in the mobile camera. You can see that eating bananas is very beneficial for our health. Bananas are very powerful fruits.
اسلام علیکم دوستو آج میں صبح سویرے اٹھ اور میں نے وضو کیا پھر روزہ رکھا نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کیاور پھر میں نے واک کی اور پھر میں تازہ ہو گیا پھر میں نے ایک لمبا سانس لیا اور پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے نہایا پھر کپڑے تبدیل کیے اور پھر گھر میں کافی درگار بیٹھا رہا اور پھر میرے گھر والوں نے کہا کہ آپ بازار جائے بازار سےکیلا لینے تھے اور پھر میں کیلا لینے کے لئے چلا گیا جب میں بازار گیا تو بازار جا کر میں نے کیلے والے دکان سے کیلے کی تصویریں موبائل کے کیمرے میں قید کی آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کیلا کھانا ہماری صحت کے لئے بہت فائدے مند ہے کیلا بہت ہی طاقت وار فروٹ ہے
Thanks to
@yousafharoonkhan
Regards
@ahmad710
بھائ آپ نے اچھی پوسٹ لگائی ہے آپ اسی طرح کام کرتے رہے تو جلد کامیاب ہو جائیں گے
Inshallah bhai jaan