It was a place to pick up the beauty of my area and the best stuff 27-04-2021

in Urdu Community4 years ago

Hello friends how are you i hope you are well i got up early this morning among my friends as usual and i performed wudu and then i fasted in the morning fast then i did wudu and then i went to the mosque I went and prayed and after praying I recited the Qur'an then I prayed and then I came home I stayed at home for a while and then I went for a walk when I went for a walk There were a lot of people who were walking. I also went to the city with them and then I was refreshed. Then I took a deep breath and then I went to my house or came home and sat for a while. And then I took a bath and changed my clothes. After changing my clothes, I sat for a while and then I went to bed. I fell asleep. I fell asleep and then my family woke me up. So I had to take a single to distribute them and put a net around them. My family told me that if you go to the bazaar to pick them up, I will give only two or more. Then I went to the bazaar. I went to the bazaar. I went to the lattice shop. I asked him, "Brother, will you find the lattice?" He said, "I will also find the lattice." I took the lattice from him. I hope you will like this picture of captive net and single so I hope you will like it very much I hope you will like this picture to share with you guys you like these pictures very much Will take care of you goodbye now we will meet tomorrow with our diary

B612_20210417_124640_563.jpg

B612_20210417_124632_682.jpg

B612_20210417_124627_916.jpg

B612_20210417_124514_631.jpg

B612_20210417_124510_688.jpg

اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے میں دوستوں میں آج صبح سویرے معمول کے مطابق اٹھا اور میں نے وضو کیا اور پھر میں نے سحری کی روزہ رکھا روزہ رکھا پھر میں نے وضو کیا اور پھر میں مسجد میں چلا گیا مسجد جا کر میں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں نے دعا کی اور پھر میں گھر آگیا گھر آ کر میں کچھ دیر ٹھہرا اور پھر میں سیر کے لیے نکل گیا جب میں سیر کے لیے گیا تو وہاں بہت زیادہ لوگ تھے جو سیر کر رہے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ مل کر شہر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا پھر میں نے ایک لمبا سانس لیا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا یا گھر آکر میں کچھ دیر بیٹھا رہا اور پھر میں نے نہا کر کپڑے تبدیل کی کپڑے تبدیل کرنے کے بعد میں کچھ دیر بیٹھ رہا اور پھر میں لیٹ گیا مجھے نیند آگئی میں سو گیا اور پھر میرے گھر والوں نے مجھے جگایا انہوں نے کہا کہ آپ بازار جائے بازار سے جانوروں کے لئے ان کو بانٹنے کے لیے سنگلی لینی تھی اور ان کے چاروں طرف لگانے کے لئے جالی لگانی تھی میرے گھر والوں نے مجھے کہا کہ آپ بازار سے جا لینے جائیں تو میں نے محض دو یا محدود کر پھر میں بازار چلا گیا بازار جا کر میں جالی والی دکان پر گیا میں نے اس سے پوچھا بھائی جالی مل جائے گی اس نے کہا بھی مل جائے گی میں نے اس سے جالی لینے کے بعد پھر میں نے اس وقت کچھ تصویریں اپنے موبائل کے کیمرے میں قید کی جالی کی اور سنگلی کی تصویریں بہت خوبصورت ہیں امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئیں گی یہ میں نے آپ لوگوں سے شیئر کرنے کے لیے یہ تصویر کی امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئیں گی آپ ان تصویروں کو بہت زیادہ لائک کریں گے اپنا خیال رکھے گا خدا حافظ اب ہم کل ملیں گے اپنی ڈائری کے ساتھ

Many thanks for reading

Special thanks for supportin
@yousafharoonkhan

Best Regards
@ahmad710

Goodbye?

Sort:  

Very beautiful post and I like u

Very beautiful post and I like u

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.18
JST 0.034
BTC 89118.52
ETH 3131.33
USDT 1.00
SBD 2.76