ہماری استدعا ہے وقت کے تمام ذمہ داران سے کہ اس روڈ پہ فوری کام شروع کیا جائے

in Urdu Community2 years ago

سوڈھری روڈ پہ فوری کام کو شروع کیا جائے۔ شفااللہ چدھڑ نوجوان رہنما پاکستان تحریک انصاف کا میڈیا بیان
کئئ ماہ سے اہل علاقہ کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے چونکہ ٹھیکیدار ہمارا مقامی ہے تو اس معملات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ اہل علاقہ کو سیاسی غلامی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے جو کہ اہل تانی خیل اور اہل سوڈھری کے روایات کے بالکل منافی ہے
ہماری استدعا ہے وقت کے تمام ذمہ داران سے کہ اس روڈ پہ فوری کام شروع کئا جائے

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64275.05
ETH 3147.49
USDT 1.00
SBD 4.29