The diary game @adeebkhan

in Urdu Community3 years ago

may peace be upon you .

Tell friends how are you. How is your health I hope that by the grace of Allah you will be fine. And they will be happy and enjoying their lives. I am also fine by the grace of Allah. And I'm enjoying my life. So, friends, as usual, I got up early in the morning with the name of Allah and sent blessings and peace upon Hazrat Muhammad (peace be upon him). Then I washed my face. After washing my hands, I had breakfast. After breakfast I was busy preparing my papers. After studying, I did some housework. And then it will be noon. I ate lunch and then sat down to write my diary.

FaceApp_1605754602835_1605760357153.jpg

اسلام علیکم .

دوستو سناؤ کیسے ہو . صحت طبیعت کیسی ہے ۔ میں امید کرتا ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ بلکل ٹھیک ہوں گے ۔ اور اپنی زندگی میں خوش ہوں گے اور انجوائے کر رہے ہوں گے ۔ میں بھی اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ہوں ۔ اور اپنی زندگی کو انجوائے کر رہا ہوں ۔ تو دوستو حسب معمول ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اللہ پاک کا نام لے کر اٹھا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا ۔ پھر میں نے منہ ہاتھ دھویا ۔ منہ ہاتھ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا ۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے پیپرز کی تیاری میں مصروف ہوگیا ۔ پڑھائی کرنے کے بعد میں نے گھر کا کچھ کام کاج کیا ۔ اور پھر دوپہر ہو گی ۔ میں نے دوپہر کی روٹی کھائی اور اس کے بعد اپنی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا ۔

The title of my diary today is Patience.

Patience .

Patience is the best attribute. Tolerate any action against your temper and choice. Not complaining is called patience. Action means tolerating someone's abuse and forgiving the abuse. Patience has been a prominent attribute of the Holy Prophets. The guidance regarding patience and forbearance is from the Almighty.

Automatic translation: -

Surely Allah is with the patient.

The life of our beloved Prophet (peace be upon him) is full of examples of patience and forbearance. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) not only endured the hardships inflicted on him by the disbelievers of Makkah after the proclamation of Prophethood, but also did not take revenge on anyone. The disbelievers of Makkah used to lay thorns in the path of the Prophet (peace be upon him) and harass him in various ways. But the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) always worked with patience.
When the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) visited Taif to preach Islam. So the people put the wandering boys of the cities behind him. They stoned the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) until he bled. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) worked patiently on this calamity and instead of cursing them, he prayed for them that may Allaah have mercy on those who have gifts, but they do not recognize me.
We must cultivate in ourselves such useful and excellent qualities as patience. Forgive us for what we say or do in our daily lives. Do not repay evil with evil so that society may be an example of peace and tranquility.

آج میری ڈائری کا عنوان ہے صبر و تحمل ۔

صبر و تحمل ۔

صبر و تحمل ایک بہترین صفت ہے ۔ اپنے مزاج اور پسند کے خلاف کسی بھی عمل کو حوصلے سے برداشت کر لینا ۔ شکوہ نہ کرنا صبر کہلاتا ہے ۔ عمل سے مراد کسی کی جانب سے کی جانے والی زیادتی کو برداشت کر لینا اور زیادتی پر درگزر کرنا ہے ۔ صبر و تحمل انبیاء کرام علیہ السلام کی نمایاں صفت رہی ہے ۔ صبر و تحمل کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔

ترجمہ:-

بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔

ہمارے پیارے نبی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی صبر و تحمل کی مثالوں سے بھری پڑی ہے ۔ اعلان نبوت کے بعد کفار مکہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو تکلیفیں پہنچائی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف برداشت کیا بلکہ کسی سے بدلہ بھی نہیں لیا ۔ کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے میں کانٹے بچھاتے تھے اور طرح طرح کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تنگ کرتے تھے ۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ صبر و تحمل سے کام لیا ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اسلام کی تبلیغ کے لیے طائف تشریف لے گئے ۔ تو لوگوں نے شہروں کے آوارہ لڑکوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے لگا دیا ۔ ان لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتھر مارے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لہولہان ہو گئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بری مصیبت پر صبر و تحمل سے کام لیا اور انہیں بددعا دینے کی بجائے ان کے حق میں دعا فرمائی کہ یااللہ تحائف والوں پر رحم فرما کے یہ مجھے نہیں پہچانتے ۔
ہمیں چاہیے کہ صبر و تحمل جیسی مفید اور بہترین صفت اپنے اندر پیدا کریں ۔ ہماری روزمرہ زندگی میں اپنی پسند اور مزاج کے خلاف ہونے والی بات یا عمل پر درگزر سے کام لیں ۔ کسی برائی کا بدلہ برائی سے نہ دیں تاکہ معاشرہ امن و سکون کی مثال بن سکے ۔

So brother, this was my diary for today. I am writing this diary this afternoon. The weather is nice today. I want your permission now. May Allah be your supporter and helper.
Good Bye

FaceApp_1623693885694_1.jpg

تو بھائی یہ تھی میری آج کی ڈائری ۔ میں آج دوپہر کو یہ ڈائری لکھ رہا ہوں ۔ آج موسم بہت خوشگوار ہے ۔ میں اب آپ سب سے اجازت چاہتا ہوں ۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔
اللہ حافظ

Sort:  
Loading...

Good post

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63315.26
ETH 2668.31
USDT 1.00
SBD 2.79