Thediarygame urducommunity @abdulrqbkhan 10-11-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211110_130335.jpg

اسلام و علیکم

شروع اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے

صبح بخیر

صبح کا آغاز حسب معمول 6بجے نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر نماز فجر ادا کی

تلاوت قرآن پاک

نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگی اس کے بعد والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور دوستوں کے لیے دعائیں مانگی گئیں

واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم

نماز فجر ادا کرنے اور تلاوت قرآن پاک کرنے کے بعد میں نے گھر پہنچ کر ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر سب سے پہلے واک سٹارٹ کی اس کے بعد رننگ کی اس کے بعد سکائی جمپ لگائے اس کے بعد پش اپ لگائے اس کے میں نے مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد ہوٹل پر ملک شیک پیا اس کے بعد گھر کی طرف نکل پڑا راستے میں بچوں کے لیے فروٹ اور ناشتہ کے لیے انڈے لیے گھر پہنچ گیا گھر پہنچ کر تھوڑا ریسٹ کیا اس کے بعد نہایا کپڑے چینج کئے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں کو سکول وین تک چھوڑنے چلا گیا بچوں کو اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا

جاب کا وقت

میری آج ڈیوٹی تھی ہنڈا لیا گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکل پڑا بائیک تری خیل اڈا پر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر کھڑا کیا گاڑی کے انتظار میں کھڑا ہو گیا دس منٹ بعد گاڑی آ گئی گاڑی پر سوار ہو گیا تری خیل اڈا سے ہوتا ہوا پائی خیل سے ہوتا ہوا داؤد خیل سے ہوتا ہوا جناح بیراج سے کوٹ چاندنہ سے ہوتا ہوا جلالپور سے پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا دوستوں سے سلام دعا ہوئی وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے لیے روڈ پر پٹرولنگ شروع کر دی دوران پٹرولنگ مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی مختلف لوگوں کو ہیلپ فراہم کی گئی مشکوک افراد کو چیک کیا گیا عوام کو سیکورٹی فراہم کی گئی بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا آٹھ گھنٹے ڈیوٹی کی اس کے بعد پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا وہاں پر پہنچ کر وردی چینج کی لوگوں میں پمفلٹ تقسیم کیے اس کے بعد لانگری نے کھانا لگایا سب دوستوں کے ساتھ کھانا کھایا لانگری نے چائے پلائی اس کے بعد گھر کی طرف نکل گیا گاڑی آ گئی اس پر سوار ہو گیا گھنٹے بعد گاڑی نے تری خیل اڈا پر پہنچا دیا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل سے اڈا ہنڈا لیا گھر پہنچ گیا
IMG_20211110_130043.jpg

IMG_20211110_130059.jpg

مستری مزدوروں کا وقت

گھر میں پہنچ کر مستری مزدوروں سے سلام دعا کی ان کو سموسے پکوڑے ساتھ چائے پلائی ان سے گپ شپ لگائی کزن کام دیکھنے آ گئے ان کو مستری مزدوروں کا کام دیکھایا ان کو چائے پلائی

IMG20211110125543.jpg

IMG20211110125616.jpg

IMG20211110125800.jpg

دوپہر کا ٹائم

دن کے دو بج گئے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد سو گیا پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے نماز عصر ادا کی اس کے بعد گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر والی بال کی گیم کی شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی راستے میں نماز مغرب ادا کی تری خیل اڈا پر ظہیر شاہ کے ہوٹل سے روٹی تازی لگوائی اس کے گھر کی طرف نکل گیا دس منٹ بعد گھر پہنچ گیا سالن بنا ہوا تھا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی کھانا کھایا والدین بہن بھائیوں کے ساتھ گپ شپ لگائی چائے پی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی سو گیا

فوٹو گرافی کا وقت

میری فوٹو گرافی بچپن سے میرے دوست پسند کرتے ہیں امید ہے میری ڈائری اور فوٹوگرافی میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


i am very thankful for

@yousafharonkhan

@haseeb.asif.khan

regard

@abdulrabkhan

IMG_20211101_100916.jpg

IMG_20211110_130122.jpg

Sort:  

سردار عبد الرب نشتر خان ماشاءاللہ
آپ کی سٹیمٹ میں محنت اور مشقت کبھی رائیگاں نہیں جائے گی

 3 years ago 

بہت بہت شکریہ بھائی جان گڈ لک

You are doing good Job and good diary report

 3 years ago 

Bht bht shukria bhai best wishes for you bhai

بھائی آپ کی ڈائری رپورٹ بہت اچھی ھے اور فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے

 3 years ago 

Thank you very much brother

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں اور بہت ایکٹو رہتے ہیں

 3 years ago 

Thank you very much

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

 3 years ago 

Thank you very much brother

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62059.45
ETH 2433.83
USDT 1.00
SBD 2.63