Thediarygame betterlife urducommunity @abdulrabkhan 15-11-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211115_230742.jpg

اسلام و علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح بخیر

صبح کا آغاز 5 بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی

تلاوت قرآن پاک

نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی دعائیں مانگی گئیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں

واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم

نماز فجر اور تلاوت قرآن پاک ادا کرنے کے بعد میں نے گھر پہنچ کر ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر سب سے پہلے میں نے واک کی اس کے بعد سکائی جمپ لگائے اس کے بعد پش اپ لگائے اس کے بعد پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد گھر کی طرف نکل گیا راستے میں دکان سے دہی انڈے اور فروٹ لیا گھر پہنچ گیا ناشتہ بن رہا تھا بچے سکول کے لیے تیار ہو رہے تھے میں نے تھوڑا ریسٹ کیا اس کے بعد ناشتہ بن گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچے سکول وین کے انتظار میں بیٹھے تھے تھوڑی دیر بعد سکول وین آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا گھر مڑ آیا اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا

IMG_20211114_155645.jpg

جاب کا وقت

میری آج ڈیوٹی تھی ہنڈا لیا گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکل پڑا ہنڈا تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر کھڑا کیا دوستوں سے مصافحہ کیا پوسٹ سے باہر آ گیا گاڑی کے انتظار میں کھڑا ہو گیا پانچ منٹ بعد گاڑی آ گئی اس پر سوار ہو کر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا دوستوں سے مصافحہ کیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے لیے روڈ پر نکل پڑے دوران پٹرولنگ مختلف گاڑیوں کو چیک کیا گیا مشکوک افراد کو چیک کیا گیا بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا روڈ پر مختلف قسم کی ہیلپ کی گئی 1124 کی ہیلپ لائن سے کال آ گئی مختلف لوگوں کی ہیلپ فراہم کی گئی دوران پٹرولنگ ڈرائیور حضرات کو تنبیہ کی گئی گاڑی تیز رفتاری سے پرہیز کریں فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کریں عوام میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے آٹھ گھنٹے ڈیوٹی کرنے کے بعد ڈیوٹی ختم ہو گئی پوسٹ پر پہنچ کر وردی اتاری نہایا کپڑے چینج کئے گھر کی طرف نکل گیا پوسٹ کے باہر بنوں والی کوچ آ گئی اس پر سوار ہو کر تری خیل اڈا پر پہنچ گیا تری خیل پوسٹ پر ہنڈا لیا گھر کی طرف نکل پڑا

IMG_20211114_170641.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کا وقت ہو گیا کھانا تیار ہو رہا تھا بچے بھی سکول سے واپس آ گئے بچوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا بچوں نے دودھ پیا میں نے چائے پی نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا دوگھنٹے ریسٹ کیا جاگا نہایا کپڑے چینج کئے اپنے صحن پودوں کی فوٹو لیں

IMG_20211114_170559.jpg

بچوں کا کھیل کا ٹائم

عصر ٹائم بچے قرآن پاک پڑھنے سے واپس آ گئے عشل فاطمہ کھیل رہی تھی اس کی فوٹو لی میں نے نماز عصر ادا کی میں بھی گیم کرنے کے لیے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر والی بال کی گیم کی ایک گھنٹے گیم کی شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی راستے میں نماز مغرب ادا کی گھر پہنچ گیا

IMG20211114085759.jpg

چارپائی کو تیار کرنا

چارپائی ٹوٹی ہوئی میں نے تری خیل شہر سے چارپائی بنانے والے کاریگر غلام عباس ساتھ بیٹا بھی آیا دو چارپائیاں تیار کیں ہیں فوٹو میں دیکھ سکتے ہیں

IMG20211114090033.jpg

شام کا وقت

گیم کرنے اور نماز مغرب ادا کرنے کے بعد گھر میں بچوں کے ساتھ کھانا کھایا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی چائے پی والدین بہن بھائیوں سے گپ شپ لگائی اس کے بعد نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی

امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


i am very thankful for

@yousafharoonkhan

@haseeb.asif.khan

regard

@abdulrabkhan

IMG_20211114_155607.jpg

Sort:  
Loading...

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Thank you very much

Very nice and wonderful photography and very beautiful daily activities report thanks for sharing your activities

 3 years ago 

Thank you very much

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.02
ETH 2440.23
USDT 1.00
SBD 2.65