Thediarygame betterlife@abdulrabkhan:26-08-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210826_105445.jpg
اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے صبح کا آغاز 5 بجے ہوا نماز فجر کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی اس کے بعد اپنی والدہ دوستوں رشتے داروں کے لیے دعائیں مانگیں اس کے بعد اپنے گھر میں پہنچ گیا وہاں پر واک کے لئے ٹراؤزر پہنا ڈیرہ عبدالرب خان تری خیل سے ہوتا ہوا تری خیل نہر پل پر پہنچ گیا پٹرولنگ پولیس کے دوست واک کر رہے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ واک شروع کر دی
IMG20210826062059.jpg
سورج نکل رہا تھا بہت پیارا موسم تھا صبح سویرے سویرے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی واک کرتے ہوئے دلیوالی اڈا نہر پل پر پہنچ گیا وہاں سے ہوتا ہوا بھٹہ عطر خان سے ہوتا ہوا تری خیل اڈا پر پہنچ گیا وہاں سے لفٹ سکیم تری خیل پر پہنچ گیا وہاں پر ایکسرسائز شروع کر دی سب سے پہلے جسم کو گرم کرنے کے لیے سکائی جمپ لگائے پش اپ لگائے اس کے بعد پیٹ کی ایکسرسائز کیں
IMG_20210826_120702.jpg
ہر طرف سبزہ ہی سبزہ زار سبزہ میں ایکسرسائز کا اپنا ہی مزہ ہے سبزہ سے آنکھوں کو تسکین ملتا ہے
IMG_20210826_120745.jpg
ورزش کرنے کے بعد تھوڑا ریسٹ کیا تری خیل اڈا پر پہنچ کر ظہیر شاہ کے ہوٹل پر جوس پیا اس کے بعد گھر کے لیے فروٹ لیا بھر پہنچ گیا تھوڑا ایزی ہوا اس کے بعد نہایا کپڑے چینج کئے اتنے میں ناشتہ آ گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچے سکول کے لیے تیار بیٹھے تھے گاڑی آ گئی بچے سکول چلے گئے میں نے کام کے سلسلہ میں کوٹ چاندنہ دوستوں کے ساتھ چلا گیا اس کے بعد چاچا نور حسین کے پاس تیمار داری کے لیے پہنچ گیا ان سے گپ شپ لگائی پھر پوسٹ پر پہنچ گیا و
IMG_20210826_120525.jpg
وہاں پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی کھانا کھایا چائے پی ریسٹ کیا تین بجے نماز ظہر ادا کی دو گھنٹے سکون کیا گرمی بہت زیادہ تھی
IMG_20210826_115816.jpg

عصر کا وقت ہو گیا نماز ادا کی پی ٹی آئی راہنما جمال احسن خان کے گھر دریائے سندھ کے کنارے
بہت پیارا ماحول پام کے درخت لگے ہوئے ہیں بہت قیمتی پودے لگے ہوئے ہیں بہت پیارا نظارہ ہے وہاں پر موجود جمال بھائی کے ملازموں نے چائے پلائی
IMG_20210826_115906.jpg
اس کے بعد بہت انجوائے کیا ٹھنڈ کا موسم بہت اچھی پیاری جگہ ہے وہاں پر فوٹوگرافی کی آپ سے شئیر کرتا ہوں امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گی میری فوٹوگرافی
IMG_20210826_115604.jpg
پام کے درخت دریائے سندھ کنارے بہت پیارے لگ رہے بہت خوشی ہوئی دیکھ کر اگر میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کا چکر لگےتو میں ان کو پیاری جگہ جمال احسن خان کے فارم ہاؤس کا وزٹ کرواں گا
جن دوستوں نے آنا ہے ویلکم بھائی
IMG_20210826_120138.jpg

IMG_20210826_115935.jpg

IMG_20210826_115630.jpg

Special thankful for
@yousafharoonkhan
@haseeb-asif-khan
Regard@abdulrabkhan

IMG_20210826_115743.jpg

![IMG_20210826_120122.jpg](

IMG_20210826_120138.jpg

Sort:  

Wao much better and brilliant post and photography

 3 years ago 

Thank you very much brother

 3 years ago 

Brother your diary and photography is very good.i liked and appreciated your work.

 3 years ago 

Bht bht shukria bhai

 3 years ago 

Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.

image.png

 3 years ago 

Well come thank you very much

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66758.87
ETH 3484.13
USDT 1.00
SBD 3.17