You are viewing a single comment's thread from:

RE: Application for Steem Representative

in Urdu Communitylast year

اسلام و علیکم آپ اس پلیٹ فارم سے نہایت ایمانداری خلوصِ نیت سے اس کی ترقی کے لیے کام کیا آپ کی محنت کی بدولت اس پلیٹ فارم کو پاکستان میں بہت زیادہ ترقی ہوئی آپ کی بدولت سٹیٹمنٹ کیمونٹی نے ترقی اور کامیباں حاصل ہیں آپ اپنی کیمونٹی کو نہایت خلوص نیت ایمانداری سے راہنمائی کرتے ہیں جس کی بدولت کیمونٹی نے بہت زیادہ ترقی آپ ہر ممبر کو بہت اچھی طرح گائیڈ کرتے ہیں آپ سب کے لیے ایک رول ماڈل ہیں اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک آپ کو کامیابیاں دے آمین ثمہ آمین

Sort:  
 last year 

thank you so much dear for great appreciation

 last year 

Well come best wishes for your i proud of you bhai

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 64063.60
ETH 2742.49
USDT 1.00
SBD 2.67