#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 28-01-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Communitylast year (edited)

IMG20221123170237.jpg

صبح کا آغاز

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے میری صبح کا آغاز صبح 6بجے ہوا میں نے نماز کے لیے وضو کیا نماز
فجر ادا کی اس کے بعد میں واک ایکسرسائز کرنےکے لیے چلا گیا ٹھنڈ بہت زیادہ تھی گراؤنڈ میں پہلے واک کی پھر رننگ کی اس کے بعد میں مختلف ایکسرسائز کیں سب سے آخر میں پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں واک ایکسرسائز کرنےکے بعد میں نے ہوٹل پر گرین ٹی ساتھ گڑ کھایا بہت مزا ایا راستے میں دوستوں رشتے داروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوتا رہا گھر پہنچ گیا فرش ہوا ناشتہ بن گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا

ڈیوٹی ٹائم

میری ڈیوٹی تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر ہے میں نے وردی پہنی ڈیوٹی پر شروع ہو
گئ دوران ڈیوٹی گاڑیوں پر ریفلکٹر لگائے تاکہ روڈ پر کو ایکسیڈنٹ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو دن کے دو ہو گئے دوپہر کا کھانا کھایا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی تھوڑی دیر ریسٹ کیا چار بج گئے نماز عصر ادا کی پھر گیم کرنے کے لیے گراؤنڈ میں چلا گیا والی بال کی بہت زبردست گیم ہوئی گھنٹہ بہت ہی اچھی گیم ہوئی شام کا اندھیرا چھا گیا گیم ختم ہو گئی نماز مغرب کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی راستے میں بچوں کے لیے فروٹ لیا ناشتے کے لیے انڈے لیا گھر پہنچ گیا بچوں کو فروٹ دیا بچے خوش ہو گئے

رات کا وقت

رات کے اٹھ بج گئے رات جا کھانا تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا بہت مزہ آیا فش بہت مزے کی بنی ہوئی تھی بچوں کا ہوم ورک چیک کیا چائے بن گئ بچوں کے مل کر چائے پی نو بج گئے بچے سو گئے میں نے نماز عشاء ادا کی اللہ پاک میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوستوں کو اللہ پاک صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین گڈ نائٹ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

Regard

@abdulrabkhan

IMG20221123161954.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.32
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 58254.01
ETH 2971.20
USDT 1.00
SBD 3.89