#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 22-04-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
*شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے میں صبح ساڑھے تین بجے جاگا سحری تیار ہونے لگی آدھے گھنٹے بعد سحری تیار ہو گئی میں نے گھر والوں کے ساتھ سحری کھائی تھوڑی دیر خبریں دیکھیں روزہ بند ہونے لگا میں نے پانی پیا روزہ بند ہو گیا پانچ منٹ بعد نماز فجر کی اذان ہونے لگی نماز فجر ادا کی تھوڑی سی دیر واک کی پھر میں سو گیا موسم بہت پیارا تھارات کو بارش ہوئی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی میں سو گیا سات بجے جاگا بچوں کو سکول وین تک چھوڑنے جانا تھا بچوں نے ناشتہ کیا بچے سکول کے لیے تیار ہو گئے سکول وین آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا تھوڑی دیر کزن سے گپ شپ لگائی واپس گھر مڑ آیا نہایا کپڑے چینج کئے میری آج ڈیوٹی تھی ہنڈا لیا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل اڈا پر پہنچ گیا دوستوں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی آفس کا ٹائم شروع ہو گیا پوسٹ کا روزنامچہ کا اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا گیا خاکروب آ گیا ان سے پوسٹ کی صفائی کروائی پوسٹ پر خالد خان اور سلیم آصف شاہ دلیوالی وائس چیئرمین آ گئے ان سے گپ شپ لگائی خوب گپ شپ لگائی بارہ بجے وہ مڑ گیے میں آفس کا کام کرنے لگا *
نماز جمعہ
*آج رمضان المبارک کا جمعہ مبارک کی تیاری کی دو بج کر پندرہ منٹ پر نماز جمعہ تری خیل اڈا پر نماز جمعہ ادا کیا والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں تھوڑی تھکاوٹ تھی میں سو گیا پانچ بجے جاگا بہت پیارا موسم ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی نماز عصر کا وقت ہو گیا وضو کیا نماز عصر ادا کی بہت پیارا موسم پیاری ہوا چل رہی تھی دوستوں کے ساتھ پٹرولنگ پوسٹ پر واک کی *
افطار کا سامان
میں باہر یسن پٹھان کی دوکان سے افطاری کے لیے سامان لیا سیب کیلے خربوزے کجھور گنڈیریاں پوسٹ پر پہنچ گیا افطاری کے لیے فروٹ کاٹا میز پر افطار کا سامان رکھا
سب دوستوں نے ملکر کر اجتماعی دعا مانگی اس کے بعد افطاری کا ہارن بجا سب نے روزہ افطار کیا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جمعہ مبارک کا روزہ مبارک بہت ٹھنڈا روزہ تھا نماز مغرب کی اذان ہونے لگی نماز مغرب ادا کی اس کے بعد لانگری نے روٹی میز پر لگائی سںب نے ملکر شام کا کھانا کھایا تھوڑی دیر گپ شپ لگائی چائے پی
میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی باہر نکل گیا گل پٹرولیم پر گپ شپ لگائی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء کی سو گیا گڈ نائٹ
فوٹوگرافی کا ٹائم
میں فوٹوگرافی شوق سے کرتا ہے امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی بہت پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے تصویریں بہت اچھی بنائی ہیں
Nice photography
Best wishes for you thank you very much brother
نماز جمعہ اور اگلا جمعہ الوداع ہوگا تصویر سب پیاری بنائی ہیں
بہت بہت شکریہ خوش رہو آمین
Phalo aur pokro ki photography bhut achi lug rhi
آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے میری فوٹوگرافی کی تعریف کی اللہ پاک ترقی دے آمین
Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy good work Brother keep it up
بہت بہت شکریہ آپ نے میری فوٹوگرافی کو پسند کیا مہربانی بھائی
respected abdulrabkhan it is necessary to reply comments that are under your post, but you are not looking active,, it is necessary to make connections to each use to reply and check other member post to make interaction,
rules of comments
hi good, good post good diary will be count as sapm
thank
cr admin
yousaf haroon khan
Well come bhai Thank you very much best wishes for you now i active in good work i comments every member i i support and comments regular best wishes for you