#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 11-10-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220730_161431.jpg

دن کا آغاز

اسلام و علیکم امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے نئے دن کا آغاز اللہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے میں پانج بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی والدین بہن بھائیوں رشتے داروں کے لیے دعائیں مانگیں گھر مڑ آیا اس کے بعد ایک نے بوٹ پہنے واک کے لئے تری خیل نہر کنارے واک شروع کی اس کے بعد میں نے رننگ شروع کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت پیارا موسم تھا اس کے بعد میں گھر پہنچ گیا

دن بھر مصروفیات

میں نہایا کپڑے چینج کیے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچے سکول چلے گئے میری نائٹ ڈیوٹی تھی جاگ راتا تھا میں سو گیا دن کے ایک بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کیے دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا بچے سکول سے واپس آ گئے بچوں کے ساتھ دن کا کھانا کھایا چائے پی میں نے میانوالی ماموں گھر جانا تھا بچوں کے ساتھ میانوالی پہنچ گیا وہاں گپ شپ لگائی نماز ظہر ادا کی چائے پی ان کی شادی تھی ان کے انتظامات دیکھے رات کو ہم نے نا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کی ایک آدمی سے تیس بور پکڑ لیا ڈی ایس پی نے فون کر کہ شاباش دی عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی بچوں کو کہا تیا ر ہو جاؤ ماموں نے کیا کہا رات کا کھانا کھا کر جانا نماز مغرب کاوقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی سات بجے رات کا کھانا کھایا کار میں بیٹھے گھر پہنچ گئے
IMG_20221007_084909.jpg

IMG_20221007_084403.jpg

IMG_20221007_084320.jpg

رات کا وقت

رات کے آٹھ بج گئے میں نے کزن سے گپ شپ لگائی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں کے لیے صبح ڈیوٹی تھی میں رت دس بجے سو گیا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین گڈ نائٹ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


IMG_20220925_192528.jpg

IMG-20220925-WA0094.jpg

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20221010_153445.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57038.56
ETH 2908.37
USDT 1.00
SBD 3.65