#Club75 ||#betterlife||#My diarygame All day activities job time morning to night 29-12-2021||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Community3 years ago

IMG20211228165234.jpg

اسلام و علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح بخیر

صبح 6 بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی

تلاوت قرآن پاک

نماز فجر پڑھنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی دعائیں مانگیں والدین رشتے داروں بہن بھائیوں دوستوں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں

واک اینڈ ایکسرسائز کا وقت

میں صبح گھر پہنچ گیا اس کے بعد میں گراؤنڈ کی طرف نکل پڑا تری خیل چوک سے ہوتا ہوا گراؤنڈ میں پہنچ گیا واک کی رننگ کی پش اپ کیے سکائی جمپ لگائے پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں

جاب کا ٹائم اینڈ کڑاہی پارٹی

اج کل میری نائٹ ڈیوٹی شفٹ چل رہی ہے ٹھنڈ بھی بہت زیادہ ہے سب دوستوں نے پارٹی کڑاہی اور ہمارے لانگری نے حلوا بنایا سب دوستوں نے اکٹھی پارٹی کڑاہی پروگرام انجوائے کیا ساتھ گڑ والا حلوا کھایا اس کے سب دوستوں نے تندوری چائے پی بہت مزا آیا سب دوست اس کے بعد پٹرولنگ پر نکل پڑے دوران پٹرولنگ فوگ اور دھند کے بارے ڈرائیور حضرات کو آگاہ کیا کہ سیپڈ کم سے کم رکھیں تیز رفتار گاڑیوں کو وارننگ دی گئی بغیر رجسٹریشن گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا مشکوک افراد کو چیک کیا گیا روڈ کو محفوظ رکھنے کے لیے مختلف بلیک سپاٹ پر ناکہ لگایا گیا تاکہ عوام محفوظ سفر کر سکیں

IMG20211228181711.jpg

دوپہر کا کھانا

دوپہر کا وقت ہو گیا میرے دوست آ گئے ساتھ آج بچیوں کے مدرسے کا پروگرام تھا ساتھ نعت خوانی کی گئی علماء حضرات نے سیرت النبی پر روشنی ڈالی گئی تین گھنٹے پروگرام جاری رہا ہے اس مدرسے میں سیشلی لڑکیوں کے لیے بنایا گیا تا کہ زیادہ سے زیادہ لڑکیاں حفظ کر سکیں ں پروگرام ختم ہونے کے بعد میں نے چائے پلائی وہ گھر چلے گئے میں نے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا

عصر ٹائم گیم کا ٹائم

میں ساڑھے چار بجے جاگا نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر مسجد میں ادا کی اس کے بعد میں گیم کرنے کے لیے گراؤنڈ میں پہنچ گیا وہاں پر والی بال کی گیم شروع کی ایک گھنٹہ گیم ہوئی گیم ختم ہو گئی

شام کا ٹائم

شام کا اندھیرا چھا گیا میں نے نماز مغرب راستے میں مسجد میں ادا کی اس کے بعد میں نے کپڑے چینج کئے اس کے بعد رات کا کھانا تیار ہو گیا گھنٹے بعد میں نے رات کا کھانا کھایا بچوں نے ہوم ورک مکمل کیا میں نے بچوں کا ہوم ورک چیک کیا بچوں نے دودھ پیا میں نے چائے پی بچے سو گئے

فوٹوگرافی

میرے دوست میری فوٹوگرافی پسند کرتے ہیں امید میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


IMG20211120074126.jpg

IMG20211120073938.jpg

Sort:  

You have taken very nice and wonderful photography and very good post

 3 years ago 

Thank you very much brother best for you

 3 years ago 

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

 3 years ago 

Thank you very much brother

 3 years ago 

dear you shared good day with community,, keep continue good work,, your post is selected for booming reward,,,

 3 years ago 

Bht bht shukria bhai best wishes for you bhai

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67