#Club75||betterlife || My diarygame All day activities job time morning to night 12-02-2022||#club75 #club5050 to #club100||urducommunity

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220205_104932.jpg

صبح کا ٹائم

*اسلام و علیکم السلام صبح کا آغاز اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سٹیمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے صبح کا آغاز چھ بجے ہوا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے تلاوت قرآن مجید کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں اس کے بعد میں ورزش کرنے گراؤنڈ میں چلا گیا سب سے پہلے واک کی گراؤنڈ میں اس کے بعد رننگ کی سکائی جمپ لگائے پش اپ نکالے اس کے بعد میں نے سب سے اخر میں پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں پھر میں گھر پہنچ گیا تھوڑی دیر ریسٹ کیا اس کے بعد نہایا کپڑے چینج کئے بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی ناشتہ ہو گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں کو سکول وین تک چھوڑا اس کے بعد میں ڈیوٹی پر چچالی پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے دوران مختلف گاڑیوں کو چیک کیا مشکوک افراد کو چیک کیا گیا بغیر رجسٹریشن گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا ہے روڈ کو محفوظ کرنے کے لیے مختلف جگہوں پر ناکہ لگایا گیا روڈ سیفٹی کے بارے میں عوام کو آگاہی دی گئی پمفلٹ تقسیم کیے گئے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل سواروں کو سمجھایا گیا آپ موٹر سائیکلوں کو نہیں چلایا کریں ہیملٹ کااستعمال کیا کریں شیشے استعمال کیا کریں لائٹس اشارے بیک لائٹ لازمی ہونی چاہیے اشاروں کا استعمال کیا کریں ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی گئی *

IMG20220209072907.jpg

دوپہر کا ٹائم

*دن کے ایک بج گیا ڈیوٹی ختم ہو گئی میں نے وردی اتار دی دوپہر کا کھانا پوسٹ پر تیار ٹیبل پر چاچا علی نے لگایا سب نے اکٹھا کھانا کھایا میں نے اجازت لی گاڑی میں بیٹھا تری خیل اڈا پر گاڑی اتار دیا تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ سے ہنڈا لیا گھر پہنچ گیا نماز ظہر ادا کی سو گیا پانچ بجے جاگا نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں گراؤنڈ میں پہنچ گیا والی بال کی گیم ایک گھنٹہ کی بہت عمدہ والی بال کی گیم ہوئی شام کا اندھیرا چھا گیا گیم ختم ہو گئی نماز مغرب راستے میں ادا کی راستے میں بچوں کے لئے چیزیں لیں گھر پہنچ گیا بچے کھیل رہے تھے ان کو چیزیں دیں *
IMG_20220205_152204.jpg

رات کا ٹائم

رات کا کھانا تیار ہو رہا تھا گھنٹے بعد رات کا کھانا تیار ہو گیا بچوں گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا تھکاوٹ بہت زیادہ تھی بچے تھکے ہوئے تھے بچوں نے دودھ پیا سو گئے میں نے نماز عشاء ادا کی چائے پی گپ شپ لگائی گئی میں بھی سو گیا اللہ حافظ

فوٹوگرافی ٹائم

مجھے فوٹوگرافی میرا مشغلہ ہے میں بہت پیاری فوٹوگرافی کرتا ہوں امید ہے کہ میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@haseeb.asif.khan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20220205_103251.jpg

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

thank you very much for sharing you day, your post has been selected for boom from curator team thank
dear i wrote detail post about tag, and post content, if you need more guide line related tag you can visit
https://steemit.com/hive-104522/@yousafharoonkhan/club100-important-guide-line-or-or-using-of-correct-tags-guide-line-about-post-content-or-or-now-5-curation-teams-are-active-to

 3 years ago 

Best wishes for you bhai thank you very much brother

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 3 years ago 

Bht bht shukria bhai best wishes for you bhai

Great work from you
You have taken absolutely brilliant photography and very nice post

 3 years ago 

Thank you very much brother

 3 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

 3 years ago 

Thank you brother

 3 years ago 

Thank you very much brother

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 65185.94
ETH 2630.94
USDT 1.00
SBD 2.83