#Club75||betterlife My diarygame All day activities job time morning to night18-01-2022||#club75 #club5050 to #club100||urducommunity
اسلام و علیکم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے
صبح کا آغاز
- حسب معمول صبح کا آغاز ساڑھے چھ بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی*
تلاوت قرآن مجید
- نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن مجید کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں اور ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے*
دھند فوگ کا راج
- آج رات سے دھند کا راج تھا صبح بھی بہت زیادہ دھند تھی اس لیے میں واک رننگ اور ایکسرسائز کرنے نہیں گیا ٹھنڈ بھی زیادہ تھی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی تھی اس لیے میں نے آج واک ایکسرسائز چھوڑ دی*
بریک فاسٹ کا ٹائم
- میں نے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے بچوں کو سکول کی گاڑی تک چھوڑا اللہ حافظ کہا*
سلیپنگ ٹائم
میری رات کی ڈیوٹی تھی بہت زیادہ تھکاوٹ تھی اس لیے میں سو گیا بارہ بجے میں جاگا نہایا کپڑے چینج کئے چائے پی ہنڈا لیا آج ہماری پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پر مٹینگ تھی اس لیے میں نے ہنڈا تری خیل اڈا پر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر کھڑا کیا تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک کے باہر گاڑی کے انتظار میں کھڑا تھا کہ عیسیٰ خیل کوچ آ گئی اس پر سوار ہو گیا ایک بجے پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا
* میٹنگ *
دوپہر کا کھانا
میٹنگ کے بعد ہم نے بریانی کھائی سب دوستوں نے بہت انجوائے کیا
بچوں کا فروٹ
میں نے بچوں کے لیے فروٹ شاپ سے مالٹے اور کینو لیے تازہ فروٹ لیا
عصر ٹائم شام کا وقت
عصر کا وقت ہو گیا میں نے نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں گروانڈ میں چلا گیا رننگ کی اس کے بعد پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد والی بال کی گیم کی ایک گھنٹہ گیم خوب انجوائے کی بہت زبردست گیم ہوئی شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی نماز مغرب کا ٹائم ہو گیا نماز مغرب ادا کی اس کے بعد میں دوستوں کے ساتھ چلا گیا انہوں نے کہا آج شیخ ساتھ کباب کھاتے ہیں ٹھنڈا موسم تھا بہت مزا آیا
فوٹوگرافی کا وقت
میں نے فوٹوگرافی کی امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you very much
thank you very much for sharing your good diary, and keep continue good work and stay active, this post has been selected for booming reward
Thank you very much dear brother best wishes for you bhai
Wonderful photography of your post and wonderful daily activities report
Bht bht shukria bhai
You have taken a great photography and nice post written, I really liked your photography God bless you and your family.
بہت مہربانی بھائی
Apny diary bhot achi likhi good luck
بہت بہت شکریہ جی
Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
بہت بہت شکریہ بھائی جان خوش رہو آمین