#Club75||betterlife My diarygame All day activities job time morning to night 29-01-2022||#club75 #club5050 to #club100||urducommunity

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220129_201051.jpg

صبح کا وقت

اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوست آپ سب خیریت سے ہوں گے صبح کا آغاز حسب معمول ساڑھے چھ بجے جاگا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی دعائیں مانگیں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں

ورزش ٹائم

میں باقاعدگی سے ورزش کرنے جاتا ہوں میں نے کپڑے چینج کئے ورزش کرنے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر واک کی اس کے بعد رننگ کی سکائی جمپ لگائے پش اپ لگائے اس کے بعد میں نے پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں گھر پہنچ گیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی ناشتہ کیا بچوں کو سکول وین تک چھوڑا اللہ حافظ کہا اس کے بعد میں نے ڈیوٹی پر جانا تھا گاڑی میں بیٹھ گیا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے دوران مختلف گاڑیوں کو چیک کیا گیا بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کو موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا مختلف قسم کی ہیلپ کی گئیں فوگ آگاہی مہم شروع کی تیز رفتار گاڑیوں کو چیک کیا گیا ڈرائیور حضرات کو تنبیہ کی گئی روڈ کو محفوظ کرنے کے لیے پٹرولنگ کی گئی روڈ سیفٹی کے قوانین کے بارے آگاہ کیا گیا

دوپہر کا وقت

دوپہر کا ایک ہو گیا دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ کھانا کھایا اس کے بعد میں نے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں نے چائے پی تھوڑی دیر ریسٹ کیا اس کے بعد میں میانوالی چلا گیا میانوالی سے سامان لیا درزی سے کپڑے لیے کزن کے ساتھ سموسے کھائے چائے پی عصر کا ٹائم ہو گیا نماز عصر ادا کی اس کے بعد گھر پہنچ گیا ہمارے رب رشتے دار امیرنواز خان فوت ہو گیا ان کے گھر پہنچ گیا وہاں بیٹھے رہے

شام کا وقت

شام کا وقت ہو گیا نماز مغرب کا ٹائم ہو گیا نماز مغرب ادا کی تھوڑی دیر گھر آ گیا ست بجے جنازہ تھا چاچا امیر نواز خان کا تری خیل جنازہ گاہ میں ادا کی اس کے بعد قبرستان میں سپردِ خاک کیا ان کے گھر بیٹھے رہے نو بجے مڑے رات کا کھانا کھایا بچے ہوئے تھے میں بہت زیادہ تھکا ہوا تھا میں سو گیا اللہ حافظ

فوٹوگرافی کا وقت

امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@haseeb.asif khan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20220129_200400.jpg

IMG_20220129_200551.jpg

Sort:  
Loading...

Excellent performance of you
Wonderful photography and very nice daily activities report

 2 years ago 

بہت بہت شکریہ بھائی جان خوش رہو آمین ثمہ آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68586.22
ETH 3911.83
USDT 1.00
SBD 3.63