#Club75|| betterlife- My diarygame- All day activities job morning to night 04-12-2021||#club75 #club5050 to #club100|| urducommunity
اسلام و علیکم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
صبح بخیر
حسب معمول صبح 5 بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی
تلاوت قرآن پاک
نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں
واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم
نماز فجر ادا کرنے اور تلاوت قرآن پاک کرنے کے بعد میں گھر پہنچ کر ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں پر سب سے پہلے واک کی اس کے بعد رننگ کی اس کے بعد سکائی جمپ لگائے اس کے بعد پش اپ لگائے اس کے بعد پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد تھوڑا ریسٹ کیا
ناشتہ کا ٹائم
گھر پہنچ کر نہایا کپڑے چینج کئے بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اس کے بعد ناشتہ تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں کو سکول وین تک چھوڑا اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا
جاب کا ٹائم
میری آج ڈیوٹی تھی ہنڈا لیا گھر سے نکلا ہنڈا تری خیل پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر کھڑا کیا گاڑی پر سوار ہو کر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پر پہنچ گیا وہاں پر موجود دوستوں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ پولیس کی گاڑی پر سوار ہو کر پٹرولنگ شروع کر دی دوران پٹرولنگ مختلف گاڑیوں کو چیک کیا گیا دوران پٹرولنگ مختلف جگہوں پر ناکہ بندی کی گئی مشکوک افراد کو چیک کیا گیا بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا روڈ کو رواں رکھا عوام کو سیکورٹی فراہم کی گئی مختلف قسم کی ہیلپ کی گئیں آٹھ گھنٹے ڈیوٹی کرنے کے بعد ڈیوٹی ختم ہو گئی پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پر پہنچ کر وردی اتاری ڈیوٹی ختم ہو گئی نہایا کپڑے چینج کئے گاڑی پر سوار ہو کر گھر پہنچ گیا
دوپہر کا ٹائم
میں گھر مڑ آیا دوپہر کے کھانے کا وقت ہو گیا بچوں کے ساتھ کھانا کھایا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا
عصر کا ٹائم
پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے نماز عصر ادا کی اس کے بعد گیم کرنے کے لیے ٹراؤزر پہنا
گیم کا ٹائم
نماز عصر ادا کرنے کے بعد میں نے گیم کرنے کے لیے گراؤنڈ میں چلا گیا دو گھنٹے والی بال گیم کی شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی گھر کی طرف نکل گیا
شام کا وقت
شام کا اندھیرا چھا گیا نماز مغرب راستے میں ادا کی گھر پہنچ گیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اس کے بعد والدین کے ساتھ گپ شپ لگائی چائے پی سو گیا
فوٹوگرافی کا ٹائم
مجھے فوٹوگرافی کا بہت زیادہ شوق ہے اس لیے بچپن سے فوٹوگرافی کرتا ہوں امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے بہت محنت سے ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ھے
Thank you very much brother
Maa shaa Allah bht achi pic bnai hy
Thank you very much
You have taken a excellent photography and nice post written good luck dear brother 👍
Thank you very much brother
Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
Thank you very much
Ahaa ap nay photography bht kmal ki ki hai
Thank you very much
بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے
Thank you
#club75 enjoy
Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
Thank you very much