#club75||#beautiful photography 17-04-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220331_130134.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے نئے دن کا آغاز اللّٰہ پاک اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے با برکت نام سے کیا جاتا ہے آج رمضان المبارک کا پندرہواں روزہ مبارک ہے اللہ تعالیٰ اور پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لاکھ لاکھ شکر ہے صحت والی زندگی عطا کی ہے جس کی میں روزے رکھ رہا ہوں جتنا شکر کروں کم ہے

اللہ پاک کا ارشاد ہے

روزہ میرے لیے ہے اس کا اجر میں ہی دوں گا اس سے بڑی فضیلت اور کیا ہوگی اللہ پاک کا جتنا شکر کروں کم ہے اس سے فضیلیت والا مہینہ با برکت والا مہینہ ہے جتنی ہو سکے زیادہ سے زیادہ عبادات کرو

فوٹوگرافی

میں صبح ساڑھے چار بجے جاگا گھر والوں نے سحری بنائی میں نے گھر والوں کے ساتھ سحری کھائی تھوڑی دیر بعد روزہ بند کر دیا اس کے بعد میں نے نماز فجر کی اذان کے انتظار میں بیٹھ گیا تھوڑی دیر بعد اذان ہونے لگی میں نے نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا آٹھ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے میری آج ڈیوٹی تری خیل اڈا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ تری خیل پر محرر ڈیوٹی تھی ڈیوٹی پر پہنچ گیا سنڈے والے دن ہفتے کی ڈاک بنائی اس کے بعد ایک کانسٹیبل کو ڈی ایس پی آفس بھیجا دوستوں سے گپ شپ لگائی دن کے بارہ ہوگئے تھوڑی دیر ریسٹ کیا سکینڈ شفٹ تھی ملازمین آ گئے ان کو ڈیوٹی پر بھیجا نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا پانچ بجے جاگا نماز عصر ادا کی اس کے بعد میں نے ساتھ چنار کا پودا بہت پیارے پھول کھلے ہوئے تھے میں نے بہت پیار سے پھولوں کی تصاویر اپنے موبائل سے بنائی اپنے موبائل میں محفوظ کیں اس کے بعد میں پوسٹ پر پہنچ گیا روزے کے لیے افطاری کا سامان تیار کرنے لگے فروٹ کاٹا سامان میز پر رکھ دیا سب دوست افطاری کے انتظار میں بیٹھ گئے سب نے اجتماعی دعا کی چھ بجکر پینتالیس منٹ پر روزہ افطار ہوا اس کے بعد میں نے نماز مغرب ادا کی اس کے بعد رات کا کھانا کھایا نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری فوٹوگرافی پسند آئے گے اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20220331_130117.jpg

IMG_20220331_130048.jpg

IMG_20220331_130032.jpg

Sort:  

سفید پھول کی تصویر بہت پیاری بنائی ہے۔اچھی تصویر بنائی ہے

 2 years ago 

بہت بہت شکریہ

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy good work Brother

 2 years ago 

Thank you

 2 years ago 

Thank you very much brother

 2 years ago 

I appreciate your work

 2 years ago 

Thank you very much brother best wishes for you bhai

Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy good work Brother

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 64400.33
ETH 3140.71
USDT 1.00
SBD 3.93