#Club75 - betterlife - My diarygame - All day activities job time morning to night 22-12-2021 - #club75 #club5050 to #club100 - urducommunity

in Urdu Community3 years ago

اسلام و علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح بخیر

میں صبح 6 بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی

تلاوت قرآن پاک

نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی والدین بہن بھائیوں رشتے داروں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں

واک اینڈ ایکسرسائز ٹائم

نماز فجر اور تلاوت قرآن پاک کے بعد میں گھر پہنچ کر ٹراؤزر پہنا واک کے لئے گراؤنڈ میں چلا گیا سب سے واک شروع کی اس کے بعد رننگ کی اس کے بعد سکائی جمپ لگائے اس کے بعد پش اپ لگائے اس کے بعد میں نے پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں ایکسرسائز ختم کرنے کے بعد میں نے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی چائے پی ہوٹل پر پھر میں گھر کی طرف نکل پڑا راستے میں بچوں کے لیے فروٹ اور ناشتہ کے لیے انڈے لیے گھر پہنچ گیا تھوڑی دیر ریسٹ کیا ناشتہ بن رہا تھا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچوں کو سکول وین کے انتظار میں بیٹھے تھے تھوڑی دیر بعد سکول وین آ گئی بچوں کو سکول وین تک چھوڑا اللہ حافظ کہا گھر مڑ آیا میری آج ڈیوٹی تھی میں نے ہنڈا لیا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پر ڈیوٹی کے لیے نکل پڑا بائیک تری خیل اڈا پر پٹرولنگ پولیس چیک تری خیل پر کھڑا کیا گاڑی کے انتظار میں کھڑا ہو گیا پندرہ منٹ بعد گاڑی آ گئی اس پر سوار ہو کر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پہنچ گیا وہاں پر پہنچ کر وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ کے لیے روڈ پر نکل پڑے دوران پٹرولنگ مختلف گاڑیوں کو چیک کیا گیا عوام کو سیکورٹی فراہم کی گئی مختلف لوگوں کی ہیلپ کی گئیں فوگ آگاہی مہم شروع کی گئی مختلف قسم کی بغیر رجسٹریشن گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو تھانے میں بند کر دیا گیا تیز رفتار گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا گیا آٹھ گھنٹے ڈیوٹی کرنے کے بعد پوسٹ پر پہنچ گیا وردی اتاری ڈیوٹی ختم ہو گئی گھر کی طرف نکل پڑا

دوپہر کا وقت

دوپہر کا وقت ہو گیا میں گھر پہنچ گیا دوپہر کے کھانے کا وقت ہو گیا میں نے بچوں اور گھر والوں کے ساتھ کھانا کھایا اس کے بعد گپ شپ لگائی اس کے بعد چائے بن گئ چائے پی اس کے بعد نماز ظہر کا وقت ہو گیا نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں سو گیا پانچ بجے جاگا فرش ہوا نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی اس کے بعد گراؤنڈ میں چلا گیا گیم کرنے کے لیے والی بال کی گیم کی دوگھنٹے گیم کی شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی

شام کا وقت

نماز مغرب کا ٹائم ہو گیا نماز مغرب راستے میں ادا کی اس کے بعد گھر پہنچ گیا رات کا کھانا تیار ہو گیا بچوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اس کے بعد کھانا تیار ہو گیا کھانا کھایا چائے پی اس کے بعد والدین سے گپ شپ لگائی اس کے بعد گھر پہنچ گیا نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی

فوٹوگرافی کا وقت

مجھے فوٹوگرافی کا بہت زیادہ پسند ہے امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

@haseeb.asif.khan

Regard

@abdulrabkhan

IMG20211130111434.jpg

IMG20211219160857.jpg

Sort:  

آپ نے بہت محنت سے ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے

 3 years ago 

Thanks brother

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 3 years ago 

Thank you very much brother

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Thank you very much

ماشاءاللہ بہت محنت اور لگن سے پوسٹ تیار کی ہے بہت پسند کیا آپ کی پوسٹ کو

 3 years ago 

بہت بہت شکریہ بھائی

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

 3 years ago 

Thank you very much

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.26
JST 0.041
BTC 97708.75
ETH 3613.59
USDT 1.00
SBD 3.30