#Club75||betterlife|| My diarygame All day activities job time morning to night 29-12-2021|| #club75 #club5050 to #club100||urducommunity

in Urdu Community3 years ago

IMG20211228165234.jpg

اسلام و علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح کا سلام

صبح ساڑھے چھ بجے جاگا نماز فجر ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی

تلاوت قرآن پاک مجید

نماز کے بعد میں ریگولر تلاوت قرآن مجید کی کرتا ہوں والدین بہن بھائیوں رشتے داروں دوستوں اور ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں مانگیں

واک اینڈ ایکسرسائز کا وقت

میں لگا تار اپنے جسم کو فٹ رکھنے کے لیے باقاعدہ ورزش کرتا ہوں میں گراؤنڈ میں پہنچ کر واک کی گراؤنڈ کے پانچ چکر لگائے پش لگائے سکائی جمپ لگائے اس کے بعد میں نے پیٹ کی مختلف ایکسرسائز کیں

ناشتہ کا ٹائم

آج میں نے میانوالی میں چھولے پلاؤ کے ساتھ ناشتہ کیا بہت زبردست چھولے پلاؤ بناتا ہے ہم اکثر دوست چاچا کی دکان سے پلاؤ چھولے کھاتے ہیں
IMG_20211229_065315.jpg

ڈیوٹی ٹائم

میری آج پٹرولنگ پر ڈیوٹی تھی میں تیار ہو کر پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پر پہنچ گیا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی پر وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی پٹرولنگ ہم عوام کو روڈ کو محفوظ کرنے کے لیے پٹرولنگ کرتے ہیں پٹرولنگ کے دوران ہم لوگوں کی ہیلپ کرتے ہیں تیز رفتار گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیتے ہیں مشکوک افراد کو پکڑتے ہیں ہمارا ہیلپ لائن نمبر 1124 ہے ہم پٹرولنگ پولیس کا آگاہی مہم ہیلپ لائن نمبر کرتے ہیں تا کہ روڈ پر کوئی پرابلم ہو تو آپ 1124 پر فری کال کر سکتے ہیں فوگ آگاہی مہم شروع کی ہوئی ہے تاکہ عوام کو نقصان سے بچایا جا سکے

اسمر عبداللہ خان

اج میرے بھتیجے اسمر عبداللہ خان کی سالگرہ تھی میں نے شاہین بیکرز سے آرڈر پر دو پونڈ کے کیک بنوائے اس کے لیے گفٹ لیے ہم سب گھر والوں نے اسمر خان کو سالگرہ کے بہت سے گفٹ دئیے سالگرہ دھوم دھام سے منائی کھانے میں کٹوا کا پروگرام تھا بہت مزہ آیا کیک کاٹا گیا آخر میں سب مہمانوں نے کٹوا کھایا

IMG20211230161206.jpg

دوپہر کا وقت

دن کے دو بج گئے نماز ظہر کا وقت ہو گیا میں نے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد گھر میں تھوڑا کام رہتا تھا قیصر مستری آ گیا کام شروع کیا پانچ بجے ختم ہو گیا

عصر کا وقت

نماز عصر کا وقت ہو گیا میں نے وضو کیا نماز عصر ادا کی

گیم کا وقت

میں باقاعدگی سے والی بال کی گیم کرتا ہوں گراؤنڈ میں چلا گیا ایک گھنٹہ بہت زبردست گیم ہوئی شام کا اندھیرا چھانے لگا گیم ختم ہو گئی

شام کا وقت

شام کا اندھیرا مکمل چھا گیا راستے میں نماز مغرب ادا کی گھر پہنچ گیا رات کا کھانا تیار ہو رہا تھا گھنٹے بعد کھانا تیار ہو گیا رات کا کھانا والدین بچوں کے ساتھ کھایا چائے پی نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی اس کے بعد ہم نے کہیں دوستوں کے ساتھ جانا تھا نیو خان کی گاڑی پر سوار ہو گئے

IMG20211230202129.jpg

فوٹوگرافی ٹائم

امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorne

haseeb.asif.khan

Regard

@abdulrabkhan

IMG20211205144133.jpg

Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے خوب انجوائے کیا اور آ پ کو پیارے بھتیجے کی سالگرہ مبارک ہو

 3 years ago 

خیر مبارک سلامت رہو بھائی آمین

 3 years ago 

ALLAh ap kay batejay ko lambhi omer atta farmay or hazaron khushain dikhay ameen

 3 years ago 

Ameen suma ameen

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050


Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Thank you very much

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29