کزن کی شادی میں شرکتsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے سردیوں کی امد کے ساتھ ساتھ شادیوں کا سیزن بھی زور و شور سے جاری ہے اللہ پاک سب کو خوشیاں نصیب کرے اج میرے بھی چچا ذات بہن بھائی کی شادی تھی سوپ سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا پھر ناشتہ کرنے کے بعد نو بجے شادی پر جانے کے لیے تیار ہوا نہا دھو کر میں نے تیاری کی اور پھر مارکیٹ میں جا کر کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر چچا ذات بھائی کے گھر چلا گیا میرے جانے سے پہلے کافی سارے رشتہ دار شادی میں شرکت کرنے کے لیے ائے ہوئے تھے جب سب رشتہ دار اگئے تو پھر ہم نے دعا خیر کی اور بارات لے کر دلہن والے گھر چلے گئے میں اپنے موٹر سائیکل پر گیا جب ہم دلہن والے گھر پہنچے تو وہاں پر نکاح پڑھانے کے لیے مولوی صاحب ائے ہوئے تھے نکاح پڑھانے کے بعد دعا خیر ہوئی اور پھر ہماری برادر واپس انے کے لیے تیار ہوئی گھر پہنچ کر ہم نے برات میں شرکت کرنے والوں کو روٹی کھلائی خان صاحب کزن میں ایک میز پر بیٹھ کر چوری بنائی اور بڑے شوق کے ساتھ کھائی پھر ایک بجے میں گھر واپس ایا اور گھر ا کر جمعہ کی نماز کی تیاری کی میں نے اپنی مسجد میں جا کر جمعہ کی نماز ادا کی پھر گھر واپس ایا اور موٹر سائیکل نکال کر شادی والے گھر چلا گیا تین بجے میری کزن کی بارات لے کر دولہے والے اگئے جب بارات چلی گئی تو پھر ہم نے لگائے ہوئے شمعانے اور کرسیوں کو اکٹھا کیا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں مارکیٹ میں گیا اور وہیں پر کبوتروں کی چھت پر وضو کر کے نماز عصر ادا کی اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر چھت پر ہی بیٹھا رہا
IMG20231110111441.jpg

IMG20231110110802.jpg

IMG20231110110753.jpg

IMG20231110110536.jpg

IMG20231110095305.jpg

IMG20231110094610.jpg

IMG20231110094524.jpg

IMG20231110094516.jpg
سارا دن شادی میں شرکت کی وجہ سے گھر اکر میں اج جلدی ہی سو گیا جس کی وجہ سے میں اپنی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ کل کی ڈائری اب شیئر کر رہا ہوں شادی کے دوران میں نے مختلف فوٹوگرافی بھی کی جو اپ کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 74226.19
ETH 2639.64
USDT 1.00
SBD 2.42