پھول نکلنے پر کینولہ کو پانی لگایا

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے دوستو آج بھی میں نے اٹھ کر وضو کیا اور کمرے میں آ کر دو رکعت نماز سنت ادا کرکے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا آج ہماری مسجد میں آ ئی ہوئی تھی باجماعت نماز ادا کرنے کے بعد جماعت کے ایک ساتھی نے بیان کیا جو نے کے بارے میں تھا پھر مسجد سے نکل کر میں واک پر چلا گیا واک کر کے میں گھر واپس آیا جب میں گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر کپڑے تبدیل کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا جہا پر میں نے کپڑے پہنے اور پھر دوکان پر گیا جا کر دوکان کھولی اور اس کی صفائی کی پھر چھت پر جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالا کر دوکان پر آ گیا جب مکینک دوکان پر آیا تو اس کو دوکان پر بیٹھا کر میں زمین پر چلا گیا جہا پر آج کینولا کو پانی لگانے تھا میں جا کر نالے ٹھیک کرنے لگا اور نالے میں سے جڑی بوٹیوں کی صفائی کی تاکہ پانی کو گزرنے میں آسانی ہو جب نالے کی صفائی کر لی تو ٹیوب ویل والا بھی آ گیا اس نے مجھ کو ٹیوب ویل چلا کر دیا اور میں پانی لگانے لگا جب میں پانی لگا رہا تھا رو میرا دوست بھی آ گیا جس کے میری پانی لگنے میں مدد کی پانی کو روکنے کے لیے نالے میں میں نے لکڑی کا ایک پھٹا بھی رکھا جس سے پانی کو روکنے میں آسانی بنی آج میں نے بارے آرام سے پانی لگایا تھا پانی ختم ہوا تو ٹیوب ویل والے کو ٹیوب ویل بند کرنے کو کہا پھر میں گھر آیا اور تھوڑی دیر آرام کیا اور گھر والو کو چائے بناکر دینے کو کہا چائے پی کر میں نہانے کے لیے واش روم میں چلا گیا نہا کر میں نے کپڑے پہنے اور پھر روٹی کھائی اور اس کے بعد وضو کر کے نماز ادا کی اس کے بعد میں موبل پر لڈو کی گیم کھلنے لگا 4 بجے میں میں پھر کبوتروں کی چھت پر گیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کی جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے کبوتروں کی چھت پر ہی موٹر چلا کر وضو کیا اور نماز عصر ادا کی اور پھر مغرب تک کبوتروں کی چھت پر ہی بیٹھا رہا گھر آکر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور پھر روٹی کھا نے لگا اس کے بعد آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ آج کی ڈائری پسند آئے گی

IMG20230221083500.jpg

IMG20230217150205.jpg

IMG20230217095308.jpg

IMG20230217094740.jpg

IMG20230217094738.jpg

IMG20230217094501.jpg

IMG20230217094231.jpg

IMG20230217094228.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, listen, friends, how are you all? I hope all of you are doing well. Friends, today I got up and performed ablution and came to the room and performed two rak'ahs of Sunnah prayer to pray in congregation. So I went to the mosque. Today we had come to our mosque. I came back home and breakfast was ready I had breakfast and then went to my room to change my clothes where I got dressed and then went to the shop and opened the shop and cleaned it then went to the roof and saw pigeons. When the mechanic came to the shop, I sat him on the shop and went to the ground where the canola was to be watered today. To facilitate the passage of water, when the drain was cleaned, the tube well man also came, he started the tube well for me and I started applying water while I was applying water. That's right, my friend also came, who helped me to water, to stop the water, I also put a piece of wood in the drain, which made it easier to stop the water. So I asked the tubewell owner to close the tubewell then I came home and rested for a while and asked the family to make tea and after drinking the tea I went to the washroom to take a bath. I ate and after that I performed ablution and prayed after that the game of ludo started playing on mobile. At 4 o'clock I again went to the pigeon loft and took care of the pigeons. I drove the motor and did ablution and performed Asr prayer and then sat on the roof of the doves until Maghrib. After coming home I performed Maghrib prayer and then started eating bread. After that I started writing today's diary. I hope that you All friends will like this diary of mine today

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62460.04
ETH 2435.03
USDT 1.00
SBD 2.65