Went to a vineyard with a friend

in Urdu Community2 years ago

سٹییم کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے آج صبح میں نے گھر پر ہی نماز ادا کی ناشتہ کر کے نہا دھو کر جب دکان کا وقت ہوا تو دوکان پر چلا گیا اور وہ وہاں جا کر دوکان کھولی اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر دکان پر جا کر بیٹھ گیا تو میرا ایک دوست آگیا جس نے مجھے انگوروں کے باغات پر چلنے کے لیے کہا آج گرمی بھی بہت زیادہ تھی ہم کار میں بیٹھ کر انگوروں کے باغ پر چلے گئے راستے میں ایک ٹیوب ویل بھی چل رہا تھا جس پر ہم نے نہانے کا پروگرام بنایا ہے مگر دوست نے کہا کہ انگوروں کے باغ سے واپسی پر ہم ٹیوب ویل پر نہائے گے جب ہم سوانس روڈ پر گئے تو مختلف مقامات پر انگوروں کی سٹال لگے ہوئے تھے روڈ کے ساتھ مگر ہم نے انگوروں کے باغ میں جا کر کار کو کھڑا کر دیا اور باغ میں چلے گئے باغ میں پہنچے تو باغ کا مالک پرندوں کو اڑانے کے لئے پٹاخے چلا رہا تھا جس کی آواز سن کر پرندے اڑ جاتے تھے ہم جا کر اس کو سلام دعا کی اور پھر اسی اجازت لے کر ہم بعد میں پھرنے لگے انگور کو دیکھ کر اللہ پاک کی شان یاد آگئی ہم نے باغ میں سے کافی انگور توڑ کر کھائے اور پھر ا پنے گھر کے لیے کاٹنے والی قینچی کی مدد سے انگور توڑے باغ میں مختلف قسم کے انگور تھے وہاں پر ہم نے فوٹو گرافی کی جو اپ دوست دیکھ سکتے ہیں باغ میں مختلف قسم کے انگوٹھے جو تھوڑے تھوڑے کر کے ہم نے گھر کے لئے توڑے اور ایک ٹوکری میں میں ڈال کر باغ مالک کے پاس لے کر آئے جب انگوروں کا وزن کیا
IMG20220703101650.jpg

IMG20220703100820.jpg

IMG20220703100806.jpg

IMG20220703100751.jpg

IMG20220703100702.jpg

IMG20220703100658.jpg

IMG20220703100622.jpg

IMG20220703100617.jpg
تو وہ چار کلو کے قریب تھے اس نے ہم کو کم ریٹ پر انگور دیے کار بھی دھوپ کی وجہ سے گرم ہوئی پڑی تھی پہلے کار میں A.c آن کر کے کھڑے رہے جب کارمیں گرمی کم ہوئی تو ہم گھر کی طرف روانہ ہوگئے اور جب راستے میں ہم ٹیوب ویل والی جگہ پر پہنچے تو ٹیوب ویل بند پڑا تھا دوست نے مجھے گھر چھوڑا اور میں گھر چلا گیا اور پھر گھر آیا اور نہا کر روٹی کھائی روٹی کھا کر میں سو گیا اور پھر اٹھ کر میں نے آج کی پوسٹ لکھی امید ہے کہ آپ سب دوستوں پسند کریں گےHello friends of Steam, listen to me, friends, how are you all, I hope you are well And he went there and opened the shop and poured a drop of water for the pigeons and went to the shop and sat down. Then a friend of mine came and asked me to walk in the vineyards. It was very hot today. There was also a tube well running on the way to which we have planned to take a bath, but the friend said that on our way back from the vineyard we would take a bath on the tube well. There were stalls along the road but we went to the vineyard and parked the car and went to the vineyard. When we reached the vineyard, the owner of the vineyard was firing firecrackers to make the birds fly. We went and greeted him and then with the same permission we started walking later. When we saw the grapes, we remembered the glory of Allah. We plucked a lot of grapes from the garden and ate them. There were different types of grapes in the garden. We took photographs that you can see. There are different types of thumbs in the garden. I put it in a basket and brought it to the garden owner. When we weighed these grapes, they were about four kilos. He gave us grapes at a low rate. The car was also hot due to the sun. When the heat in the car subsided we headed home and on the way we reached the place where the tube well was closed. The friend left me at home and I went home and then came home and took a shower. I ate bread and after eating bread I fell asleep and then I woke up and wrote today's post. I hope you all will like it.

Coin Marketplace

STEEM 0.31
TRX 0.11
JST 0.035
BTC 66739.07
ETH 3228.97
USDT 1.00
SBD 4.23