پودوں کو سپرے کیا

in Urdu Community3 years ago

اسٹیم کے دوستوں سناؤ آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید ہے کہ آپ سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے آپ کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں سب سے پہلے آپ سب بھائیوں کو آج کا دن جمعۃ المبارک مبارک ہو آج صبح کا آغاز اللہ پاک کا نام لے کر نماز فجر سے کیا نماز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی ہو تو پھر بات کرنے کے لیے کھیتوں میں نکل گیا موسم بہار کی وجہ سے ہر طرف سبزہ ہی سبزہ تھا گھر واپس آیا اور ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے آپ نے کینوں کے پودوں کو دیکھا پودوں کی نئے پتوں پر مچھری حملہ کر رہی تھی تو پھر میں تیار ہو کر دکان پر چلا گیا جا کر دکان کھول لی اور پھر کبوتروں کو چھت پر دانہ پانی ڈالنے کے لیے گیا جب میں دکان سے جمعہ کی نماز کے لیے گھر واپس آیا تو میں دکان سے مچھری کا سپرے بھی لیتا آیا اور سپرے کرنے والی مشین بھی کزن سے لے آیا گھر میں نے پہلے روٹی کھائیں اور پھر وضو کر کے جمعہ کی نماز کے لیے مسجد میں چلا گیا آج ہمارا اپنا امام صاحب ایک سال کی تبلیغ کے لیے باہر چلا گیا تو میانوالی سے ایک مسجد سے جمعہ پڑھانے کے لیے ایک امام صاحب آئے جب میں وہاں پر پہنچا مسجد میں تو امام صاحب تقریر کر رہے تھے ان کی تقریر کا خلاصہ یہ تھا کہ کسی بھی نیکی کو چھوٹا مت سمجھو اللہ پاک آپ کی چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو بھی پسند کر سکتا ہے جمعہ کی نماز ادا کرکے میں گھر آیا گھر آ کر چاہتی اور پودوں کو سپرے کرنے کرنے لگا جو بوتل میں سپرے والی دکان سے لایا تھا اس کے چھ ٹینکی کرنی تھی پہلے میں نے سپرے والی دوائی کو چھ حصوں میں تقسیم کیا پھر ایک حصہ کو پیالی میں حل کر کے ٹینکی میں ڈال کر سپرے کرنے لگا میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے امید ہے کہ آپ سب دوست اس کو دیکھ کر پسند کریں گے سپرے کرتے وقت ٹینکی کا پائپ ایک جگہ سے لیک تھا تو میں نے وہاں پر کالی سے بند کر دیا سپرے کرنے کے بعد میں واش روم میں نہا دھو کر کپڑے چینج کیے اور پھر چائے پی کر آج کی ڈائری لکھنے لگا

IMG20220308160227.jpg

IMG20220308160134.jpg

IMG20220308155804.jpg

IMG20220308155447.jpg

IMG20220308155341.jpg

IMG20220308155323.jpg

IMG20220308155318.jpg

IMG20220302090415.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Asalam-o-alikum
I would like to invite you to join #Club5050 in order to get more support and make powerup each month so that your club status will be maintained throughout the month.
Powerup will benefit this platform and you in the future.
Steem On!

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65