water the plants

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہیں آج 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے سب سے پہلے آپ سب دوستوں کو یوم آزادی مبارک ہو پورے پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات اور جشن منایا جا رہا ہے آزادی کا دن ایک خوشی کا دن بھی ہے مگر اس دن قربانی دینے والے شہداء کو بھی ہمیں یاد رکھنا چاہیے جن کی قربانیوں کی وجہ سے ہم نے پاکستان ایک عظیم ملک ملا جس میں ہم آزادی سے سانس لے رہے ہیں ایک بہت بڑی نعمت ہے 14 اگست 1947 کو دو قومی نظریے کے مطابق ہندوستان سے الگ ہو کر پاکستان وجود میں آیا اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ آباد و شاد رکھے اب کرتا ہوں آج کی ڈائیری شروع آج میں نے صبح اٹھ کر واش روم جا کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا پہلے جاتا ہوں میں نے مسجد میں دو رکعت سنت نماز ادا کی اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے بعد پاکستان کے لئے امام صاحب نے خصوصی دعا کی نماز ادا کرکے میں مسجد سے باہر نکلا تو میں واک کرنے کے لئے چلا گیا جب میں گھر واپس آیا تو میں نہا دھو کر واش روم سے نکلا تو گھر والوں نے ناشتہ تیار کر دے دیا اور ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا پھر م یں کچھ دیر کے لئے موبائل پر انٹرنیٹ آن کر کے سٹیم کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھنے لگا اور ان پر کمنٹس کیے میں دکان پر گیا جا کر اللہ کا نام لے کر دکان کھولی اور اس کی صفائی کرنے لگا جب مکینک کی دکان پر آیا تو میں نے اس کو دکان پر بیٹھا کر چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال بھی اور ان کو دانہ پانی ڈالا پھر دکان پر آکر بیٹھ گیا آج میں دکان سے ایک بجے واپس آیا تھا گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور پھر موبائل لڈو کی گیم کھیلتا رہا جب ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر کمرے میں جا کر سو گیا عصر کے وقت امی نے مجھے آ کر اٹھایا میں نے نہا دھو کر نماز ادا کی اور پھر گھر میں کینوں اور مالٹے کے پودوں کو موٹر چلا کر پائپ کی مدد سے پانی لگانے لگا گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے پودوں کو پانی بہت زیادہ ضرورت تھی پانی لگاتے وقت میں نے فوٹو گرافی بھی کی جو اپ دوست دیکھ سکتے ہیں پانی لگا کر میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور مغرب کی اذان تک چھت پر ہی بیٹھا رہا مغرب کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا اور پھر گھر واپس آ کر روٹی کھائیں اور ٹی وی آن کرکے دیکھتا رہا پھر میں آج کی پوسٹ لکھ کر سو گیا

IMG20220812072446.jpg

IMG20220812072431.jpg

IMG20220812072422.jpg

Assalamualaikum to Steam friends, listen, friends, how are you all today, August 14th is Pakistan's Independence Day, first of all, Happy Independence Day to all of you friends, Independence Day celebrations are being celebrated all over Pakistan. The day is also a happy day but we should also remember the martyrs who sacrificed on this day, because of whose sacrifices we got Pakistan a great country in which we are breathing freely is a great blessing 14 August 1947 According to the two-nation theory, Pakistan came into existence after separating from India. May Allah keep our country Pakistan happy and prosperous. Now I start today's diary. I went to the mosque first, I prayed two rakats of Sunnah prayer in the mosque and then after praying in congregation, Imam Sahib prayed a special prayer for Pakistan and I left the mosque to walk. When I came back home, I took a bath and came out of the washroom, then my family had prepared breakfast and sat down to have breakfast. After turning on the internet on my mobile phone for some time, I started reading the posts of Steam friends and commented on them. He sat in the shop and went to the roof, where I took care of the pigeons and gave them some water, then came to the shop and sat. kept playing the game of ludo, when the azaan for zuhr was called, I performed ablution and prayed and then went to the room and slept. At the time of Asr, my mother came and picked me up. I started watering the Malta plants with the help of a pipe by driving a motor. Due to the high heat, the plants needed a lot of water. While watering, I also took photographs that you can see. I watered the pigeons on the roof. I went to where I poured water to the pigeons and sat on the roof until Maghrib Azan. I turned on the TV and watched it, then I went to sleep after writing today's post
IMG20220812072414.jpg

IMG20220812072410.jpg

IMG20220812072400.jpg

IMG20220812072321.jpg

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

nice act of watering, dry stem

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56596.99
ETH 2394.78
USDT 1.00
SBD 2.32