Today is a sad day

in Urdu Community3 years ago

اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ دوست خیر و عافیت سے ہونگے آپ کی دعاؤں اللہ پاک کی مہربانی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح جب میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کر رہا تھا تو میری بیوی نے مجھے آ کر بتایا کہ ہمارے پڑوسی کے فوت ہونے کا اعلان ہو رہا ہے وہ نا صرف ہمارا پڑوسی تھا بلکہ میرے پیارے دوست کا والد اور ہمارا استاد بھی تھا جس نے ہمیں ہائی سکول میں چھٹی کلاس سے لے کر آٹھویں کلاس تک پڑھایا تھا اس کے فوت ہونے کا سن کر مجھے بہت افسوس ہوا اور میں پھر اٹھ کر کچن میں گیا اور وہاں جا کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں فوتگی والے گھر چلا گیا وہاں جا کر کچھ دیر بیٹھا رہا وہاں پر میں نے ایک دوست کو کال کی تھی کہ وہ آج کبوتروں کو دانہ پانی ڈال دے گا اور اس کے بعد میں قبرستان میں قبر کھدائی کرنے کے لیے گیا جو نہ صرف ہمارا دینی فریضہ ہے بلکہ ایک پڑوسی اور شاگرد ہونے کے ناطے بھی میرا حق بنتا تھا جب میں قبرستان میں پہنچا تو کافی لمبا کے قبر کھدائی کرنے والے آئے ہوئے تھے جن کے ساتھ شامل ہوکر میں بھی قبر کھدائی کا ثواب حاصل کرنے لگا ابھی میں قبرستان پر ہی تھا تو مجھے دس بجے گھر سے کال آئی کہ ہمیں بھی فوتگی والے گھر لے جاؤ تو میں قبرستان سے موٹر سائیکل پر گھر آیا اور امی اور ساتھ آنٹی کو لے کر فوتگی والے گھر چلا گیا پھر جنازے کے وقت تک میں وہیں پر رہا اور جنازہ ادا کر کے دفنانے کے لیے میت کے ساتھ قبرستان گیا پھر میں وہ اسے دوبارہ فوتگی والے گھر آیا اور امی اور آنٹی کو لے کر واپس گھر چھوڑ گیا اور میں پھر گھر پر ہی رہا اور روٹی تیار ہوئی تو روٹی کھا کر کچھ دے رحم کیا اور پھر ظہر کے وقت اٹھ کر نماز ظہر ادا کی اور دوبارہ فوتگی والے گھر چلا گیا وہاں پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور عصر کے بعد وہاں سے میں کبوتروں کو دیکھنے کے لئے چھت پر گیا اور ان کو دانے ڈالے چھت پر ہی بیٹھ کر میں آج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی

IMG20220301111258.jpg

IMG20220301094017.jpg

IMG20220301093906.jpg

IMG20220301093522.jpg

Hello to all the friends of STEM, I hope that my friends will be with me in peace and well-being. Your prayers, by the grace of God, I am also fine this morning, when I got up and performed Wudhu While reciting the Qur'an, my wife came to me and told me that our neighbor's death was being announced. I was very sad to hear that he had passed away. I got up and went to the kitchen and after having breakfast I went to the house of the deceased and stayed there for some time. But I called a friend to water the pigeons today and after that I went to the graveyard to dig the grave which is not only our religious duty but also my right as a neighbor and disciple. When I arrived at the graveyard, there were diggers of a very long grave, and with them I began to receive the reward of digging graves. I was still at the graveyard when I got a call from home at ten o'clock to take us to the house of the deceased. He stayed there and went to the graveyard with the deceased for burial after paying his respects. Then he came to the house of the deceased again and left the house with his mother and aunt. He gave some mercy and then got up at Zuhr and offered Zuhr prayers and again went to the house of the deceased and went there to offer Fateha. I started writing today's diary, I hope you like it

IMG20211228162221.jpg

IMG20211228162206.jpg

IMG20211228162139.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 64210.52
ETH 2627.33
USDT 1.00
SBD 2.76