The mother underwent MRI

in Urdu Community2 years ago

سٹیمیٹ کے دوستوں کو اسلام علیکم سنو دوستوں اپ کا کیسا حال چال ہے دن کیسے گزار رہے ہیں اج میں جب نیند سے اٹھا تو اس وقت چار بج کر تیس منٹ تھے مسجد میں نماز با جماعت کا وقت گزار چکا تھا میں نے وضو کیا اور گھر پر ہی نماز ادا کرنے لگا میں ادا کر کے ناشتہ کیا اور پھر کمرے میں جاکر سو گیا 8 بجے اٹھ کر نہا کر دوکان پر گیا اور جاکر دوکان کی صافی کی اور اس کے بعد کبوتروں کو دانے ڈالے پھر دوکان پر جا کر بیٹھ گیا اور موبائل نکال کر دوست کو کال کی جو ڈاکٹر کے ساتھ ہوتا یے تو اس سے آمی کو دیکھا نے کے لیے ٹائم لیا تو اس نے 4 بجے کا ٹائم دیا پھر میں گھر آیا اور روٹی کھا کر آرام کرنے لگا پھر 3 بجے اٹھ کر نماز ادا کی اور دوبارہ دوست کو کال کی تو اس نے کہا کے آ جاو میں نے موٹر سائیکل نکالا اور امی کو لے کر میانوالی چلا گیا جہاں پر پہچ میں نے پہلے امی کو ہاسپٹل کے سامنے اوتارہ پھر موٹرسائیکل کو سٹینڈ پر لے جاکر کھڑا کیا اور ان سے ٹوکن لیا اور امی کو لے کر ہاسپٹل میں کیا اور پہلے فیس جمع کرا کر پرچی لی
IMG20220619190041.jpg
اور ڈاکٹر کے کمرے کی طرف چلا گیا ۔ جہاں پر میرا دوست پہلے سے کھڑا تھا میں نے اس کو پرچی دی اور اس نے تھوڑا انتظار کرنے کو کہا 5۔10 منٹ کے بعد اس نے ہم کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا
IMG20220619174634.jpg
تو پہلے سے ایک مریض بیٹھا تھا اس کے چیک اپ کے بعد ہم کو چیک کیا تو امی نے اپنی ساری سورت حال بتائی اور تو ڈاکٹر نے دوائی لکھ کر دی اور ساتھ ایم ۔ار ۔ آئی کرنے کا بھی کہا میں نے دوبارہ ایم ۔ار ۔ آئی کی پرچی لی اور لیب کی طرف چلے گئے وہاں پہلے سے ایک مریض کی ایم ۔ار۔ آئی ہو رہی تھی جس پر ایک گھنٹہ لگنا تھا تو ہم وہی پر انتظار کرنے لگے میں موبائل ان کر کے اس فیس بک دیکھنے لگا پھر مجھ کو یاد آیا تو میں نے امی کا کیسٹرول چیک کرنے کا سوچا تو میں نے جا کر کیسٹرول کی فیس جمع کرا کر خون دیا اور اس کے بعد ہمارا نمبر آیا تو لیب والوں نے ہم کو ایم ار آئی کے لیے بولایا تقریبا 25 منٹ کے بعد ہماری ایم ار آئی مکمل ہوئی تو اس کی رپوٹ لے کر میں نے کیسٹرول والے کے پاس گیا وہاں سے رپوٹ لے جر میں نے دوائی لی اور پر موٹر سائیکل لے کر امی کو بٹھایا اور گھر ایا تو اس وقت رات کے 8 بج رہے تھے میں نے تھوڑا آرام کیا اور منہ ہاتھ دوھو کر روٹی کھائی یہ تھی میری اج کی مصروفیات

Hello to the friends of Stemat, listen to me, friends, how are you, how are you doing, how are you spending your day? When I woke up today, it was 4:30 in the morning. Then I started praying and after having breakfast I went to my room and fell asleep. I got up at 8 o'clock, took a shower and went to the shop and cleaned the shop. I took out my mobile and called my friend who used to be with the doctor. He took time to see my mother. He gave her time of 4 o'clock. Then I came home and ate bread and rested. He called his friend again and he said come on. I took out the motorbike and took my mother to Mianwali where on arrival I first unloaded my mother in front of the hospital and then took the motorbike to the stand He took the token from and took Amy to the hospital and after paying the first fee he got the slip and went to the doctor's room. Where my friend was already standing I gave him a slip and he told me to wait a little 5-10 minutes later he took us to the doctor then a patient was already sitting for his check up After checking us, my mother told us all about her condition and then the doctor prescribed medicine and also M.R. I also asked to come again. I took the slip of the eye and went to the lab where there was already a patient's MR. It was about to take an hour, so we waited for it. I turned on my mobile and started looking at this Facebook. Then I remembered, so I thought of checking my mother's cholesterol. I collected and gave blood and after that our number came. The lab staff called us for MRI. About 25 minutes later our MRI was completed. I took the report and went to the cholesterol specialist from there. According to the report, I took medicine and took my motorbike and sat my mother down. When I came home, it was 8 o'clock at night. I rested a bit and washed my hands and ate bread.
IMG20220619190140.jpg

IMG20220619212922.jpg

IMG20220619190119.jpg

IMG20220619212849.jpg

IMG20220619194644_01.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52