تیسری آڑان
اسٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ میرے سب بھائی اور اسٹیم کے ممبر خیریت سے ہوں گے دوستوں کی مشاورت اور اصرار پر میں نے کبوتروں کی اڑان میں شامل نہ ہونے کا ارادہ کنسیل کردیا ہے اور مقابلے کو جا رہی رکھنے کا فیصلہ کیا اج تیسری اڑان تھی تو رات کو گھر پر سوتے وقت میں نے موبائل پر چار بجے کا الارم لگا کر رکھا جب صبح چار بجے کا الارم بجا تو میں اٹھا اور پھر منہ دھو کر دوستوں کو کال کی اور موٹرس نکال کر دوستی گھر چلا گیا جہاں پر دوستوں کو ساتھ لے کر ہم چھت پر آیا اور کبوتروں کو خوراک دی پھر ریفری بھی آ گئے اور پانچ بجے ہم نے کبوتروں کو اڑا دیا اس کے بعد سایے کے لیے ہم نے چھت پر ٹینٹ لگا یا اور جب ساتھ والی دوکان پر لکڑی کے کام کرنے والا دوکاندار آیا تھا اس کو میں نے کبوتروں کی جالی ٹھیک کرنے کے لیے کہا جو کل رات آندھی اور تیز بارش کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی پھر میں نے چھت پر خربوزے لے کر آیا جو کہ ہم نے اور ریفری نے مل کر کھائے الحمدللہ آج آپ بھائیوں کی دعاؤں سے اور اللہ پاک کی طرف نوازی سے میری سارے کبوتر اچھا خاصہ ٹائم بنا کر واپس آگئے جس کی وجہ سے مقابلے کی دوڑ میں دوب ارہ میرا نام آ گیا ہے آپ دوستوں کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی اللہ پاک کی کرم نوازی سے انشاءاللہ یہ مقابلہ ہم ہی جیتیں گے ساری کبوتر واپس آگئے تو میں گھر گیا اور نہا دھو کہ تھوڑا آرام کیا اور پھر شام کے وقت چھت پر آگیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کرتا رہا اور شام گئے تک میں چھت پر ہی گیا اور پھر واپس جا کر سونے سے پہلے میں آج کی ڈائری لکھنے لگا
Does stem the friends I'm hoping that I will be a brother and stem member right friends, counseling and insists has knsyl plans to join the doves to fly and decided to keep going to the competition the third flight was a night to be a four alarm on while sleeping on mobile when the alarm at four o'clock right when I woke up and found friendship house and wash your friends call and motors out of mouth where did we ceiling with friends and doves food to the referee arrived five o'clock we blew the pigeons after shadows. we have tents set when the shop on the wood roof working asked the shopkeeper came to fix the pigeon netting him who broke the last night of wind and rain, then brought the melon on the roof that we and the referee found What you eat today compared to DVB in the race which made my back pretty good time with all the pigeons receive the prayers of brothers and Allah Relaxation in my name has come to you friends, prayers and encouragement God willing, the competition from the benevolence we will win all the pigeons back in the house and a shower to wash that little rest and then come on the terrace in the evening and continued care and doves on the roof in the evening and then go back and write today's diary before going to bed
AAP NAY ACHI PHOTOGRAPHY KI HAY