Sprayed herbs

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستوں اسلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ میرے سب بھائی خیر و عافیت سے ہونگے صبح میں پانچ بجے اٹھ کر واش روم میں جاکر ہو کر کے نماز فجر ادا کرنے کی تیاری کرنے لگا میں نے گھر پر دو رکعت نماز سنت ادا کی اور باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد سے نکل کر میں پیدل واک کی پھر گھر واپس آ کر میں کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا اور پھر ناشتہ کرنے لگا پھر کام والے کپڑے چینج کیے اور سپرے بڑی والی دوائی اٹھا کر دکان پر چلا گیا جہاں سے میں نے سپرے والی مشین اٹھائی اور زمینوں پر موسم برسات کی وجہ سے نالوں پر کافی تعداد میں جڑی بوٹیاں بوٹیاں تھی اور آپ آگے گندم اور بنولے کی کاشت کرنی تھی تو اس لیے میں نے نالوں پر استری کرنے کے لئے چلا گیا جب میں زمین پر پہنچا تو میں نے پہلے نلکے سے سپرے والی مشین میں پانی بھرا اور پھر دوائی ڈال کر مشین کو کندھے پر ڈالا اور نالوں پر سپرے کرنا شروع کر دیا جب میں نے ایک مشین سپرے کی تو مشین کی بیٹری ختم ہوگئی تو میں مشین لے کر گھر واپس آ گیا اور میں نے آ کر مشین کو چارجنگ پر لگا دیا اور پھر نہا دھو کر کپڑے چینج کیے اور دکان پر چلا گیا جا کر دوکان کھولی اور اس کے بعد کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے چھت پر گیا اور چھت پر جا کر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور جو کبوتر کے بیمار تھے ان کو دوائی دے اور پھر نیچے دکان پر آکر بیٹھ گیا پھر تو کون بند کرکے میں گھر گیا اور روٹی کھا کر چارپائی پر لیٹ کر لڈو کی گیم کھیلتے رہے اور پھر میں نماز ظہر ادا کی اور اس کے بعد گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی عصر تک میں گھر پر ہی رہا اور عصر کی نماز ادا کرکے دوبارہ کبوتروں کی چھت پر آیا اور کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے لگا اور وہ چھت پر بیٹھ کر میں نے آج کی پوسٹ لکھی امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو پسند کریں گے

IMG20220926080800.jpg

IMG20220926080421.jpg

IMG20220926080419.jpg

IMG20220926075630.jpg

IMG20220926075616.jpg

IMG20220926075443.jpg

IMG20220926075311.jpg

Friends of Steam, Aslam Alaikum, listen to my friends, how are you all? I hope that all my brothers are safe and sound. But I performed two rak'ahs of Sunnah prayer and went to the mosque to pray in congregation. After leaving the mosque I walked on foot. Then I returned home and lay down on the bed for a while and then started to have breakfast and then changed my work clothes. I did it and went to the store after picking up the big medicine and the sprayer from where I picked up the spray machine and due to the rainy season on the land, there were a lot of weeds on the drains and you had to cultivate wheat and banole. I went to iron the drains. When I reached the ground, I first filled the sprayer with water from the hose and then put the medicine on my shoulder and started spraying the drains. After spraying, the battery of the machine ran out, so I returned home with the machine and I came and put the machine on charging and then washed and changed clothes. I did it and went to the shop and opened the shop and after that I went to the roof to take care of the pigeons and went to the roof and poured water on the pigeons and gave medicine to those who were sick of the pigeons and then went down to the shop. After coming and sitting down, I closed the door and went home. After eating bread, I lay on the bed and played the game of Ladoo. He remained and after performing the Asr prayer came again to the pigeons roof and started taking care of the pigeons and sitting on the roof I wrote today's post. Hope you all like it friends.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74