سلائی کے لیے درزی کو کپڑے دیے

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے اور دن کیسے گزر رہے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے اور دن بھی اچھے گزر رہے ہونگے آج سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر گھر پر ادا کی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد واک پر چلا گیا واک سے واپس آ کر نہا دھو کر ناشتہ کیا اور پھر آٹھ بجے مجھے قل خوانی پر جانا تھا تو میں قل خوانی کے لیے گیا جب میں قل خوانی کے لیے مسجد میں پہنچا تو پہلے سے ہی شرکت کرنے کے لیے کافی لوگ آئے ہوئے تھے میں بھی مسجد میں جا کر قرآن پاک پڑھنے لگا پھر دعا خیر ہوئی اور پھر چائے اور حلوہ تقسیم کیا گیا قل خوانی میں شرکت کرنے والوں میں گھر سے ناشتہ کرکے گیا تھا اس لئے میں نے حلوہ کھائے بغیر ہی مسجد سے باہر آ گیا اور پھر موٹر سائیکل لے کر گھر واپس آیا اور کچھ ضروری کام کرنے کے بعد میں دکان پر چلا گیا میں نے جا کر اللہ کا نام لیا اور دوکان کھولی اور پھر صفائی کر کے چھت پر کبوتروں کی دیکھ بھال کے لئے چھت پر چڑھ گیا آج دکان پر کافی سارا کام آگیا تھا اس لئے میں دکان سے ایک بجے گھر واپس آیا گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور پھر کچھ دیر موبائل پر فیس بک دیکھتا رہا اور پھر میں آرام کرنے کے لئے سو گیا دوپہر کے وقت جب میں اٹھا تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی میں نے نہا کر وضو کر کے نماز فجر ادا کی اس کے بعد گھر پر ہی موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا عصر کے وقت جب میں کبوتروں کی چھت پر آنے کے لئے گھر سے نکلا تو میں نے کپڑے بھی گھر سے اٹھا لیے جو سلائی کرنے کے لیے درزی کو دینے تھے میں پہلے درزی کی دکان پر گیا اور اسے اپنے کپڑے سلانے کے لئے دیے اور پھر کبوتروں کی چھت پر آگیا میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور ان کو دانا پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھ کر آج کی پوسٹ لکھی امید ہے کہ آپ سب دوست میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے

IMG20220802075925.jpg

IMG20220802075719.jpg

IMG20220802075340.jpg

IMG20220802075308.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, listen, friends, how are you all and how is your day going, I hope that you are all well and your day is also going well. And then after reciting the Holy Qur'an, I went for a walk, after returning from the walk, I had a bath and had breakfast, and then at eight o'clock I had to go for the Qul-Khwani, so I went for the Qul-Khwani when I reached the mosque for the Qul-Khwani. So there were already enough people to participate, I also went to the mosque and started reciting the Holy Quran, then the prayer was good and then tea and halwa were distributed. I came out of the masjid without eating halwa and then I returned home with my bike and after doing some necessary work I went to the shop, I went and called the name of Allah and opened the shop and then cleaned it on the roof. I went up to the roof to take care of the pigeons. Today there was a lot of work at the shop, so I returned home from the shop at 1 o'clock. After coming home, I ate bread and then on my mobile for some time. I was watching Facebook and then I went to sleep to rest. At noon when I woke up it was raining lightly. I took a bath and performed ablution and offered Fajr prayer. After that I played the game of Ludo on my mobile at home. At the time of Asr, when I left the house to come to the roof of the pigeons, I also took the clothes from the house which were to be given to the tailor for sewing. I came to the roof of the pigeons, I took care of the pigeons and gave them water and sat on the roof and wrote today's post. Hope you all friends will like this post.

Sort:  

سلائی کے لیے کپڑے خوبصورت لگ رہے۔سفید لباس بہت پیارا ہے

 2 years ago 

Ap ny bht achi post bnai h aur photography tu kmal ki h

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32