شجرکاری کے لیے پودے خریدے

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے سب دوستوں کو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے آپ بھائیوں کو سب سے پہلے آج جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو اللہ پاک ہم کو اس بابرکت دن کے صدقے میں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آج میں نے سویرے اٹھ کر وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا میں نے جا کر مسجد میں نماز ادا کی اور پھر مسجد سے نکل کر واک کرنے کے لیے گیا واک کر کے میں گھر واپس آیا تو ناشتہ تیار ہوا پڑھا تھا میں نے انڈے اور دہی کے ساتھ ناشتہ کیا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر لیٹ گیا پھر میں نے اٹھ کر گھر والوں کے لیے سبزی لینے چلا گیا میں جب سبزی لے کر واپس آیا تو آج مکینک نے دوکان کی چھٹی کی تھی تو اس لیے میں بھی دکان پر نہیں گیا ہوں تو پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور کچھ دیا چھت پر بیٹھا رہا اور اس کے بعد میں پھر میلہ منڈی پر چلا گیا جہاں پر میں نے شجر کاری کے لیے پودے خریدے میں نے ایک سو پودا لیا فی پودا مجھے بارہ روپے کا ملا پودے لے کر میں گھر واپس آ گیا کچھ پودوں کو میں نے گھر پر رکھا اور باقی پودے لے کر میں زمین پر چلا گیا جہاں پر میں نے پودوں کو لگانا شروع کردیا پہلے میں نے گڈا کھودے اور پھر ایک ایک کر کے پودوں کو لگایا پھر جب میں نے پودے لگا لیے تو میں گھر آیا اور نہا دھو کر میں نے روٹی کھائی اور پھر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے میں مسجد میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کرکے میں گھر واپس آیا اور چائے پر کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور گھر پر بچے ہوئے باقی پودوں کو لے کر کھیتوں میں لگانے کے لئے چلا گیا ساتھ میں ایک بوتل پانی کی بھی لی تاکہ پیاس کے وقت پانی پیا جا سکے پودے لگاتے لگاتے عصر کی اذان ہونے لگی تو دیکھا تم کرکے میں گھر آیا اور منہ ہاتھ دھو کر وضو کیا اور پھر نماز عصر ادا کرکے میں چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کی دیکھ بھال کی اور پھر چھت پر ہی بیٹھ کر میں آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ میرے دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی

IMG20230303111905.jpg

IMG20230303111841.jpg

IMG20230303111836.jpg

IMG20230303111423.jpg

IMG20230303110947.jpg

IMG20230303110058.jpg

IMG20230303110009.jpg

IMG20230303094457.jpg

IMG20230303094216.jpg

Assalamu Alaikum to all Steam friends, how are you all? I hope that all of you are safe and well. First of all, I wish you a happy Friday. May Allah bless us with charity on this blessed day. May you grant me the opportunity to do good deeds. Today I got up early and performed ablution and then went to the mosque to pray in congregation. I went to the mosque to pray and then left the mosque to walk I came back home, I read that breakfast was ready, I had breakfast with egg and yogurt and then went to my room and lay down, then I got up and went to buy vegetables for my family. When I came back with vegetables, today I am a mechanic I had a holiday from the shop, so I did not go to the shop, then I took out the bike and went to the roof of the pigeons, where I gave the pigeons some water and sat on the roof. I then went to Mela Mandi where I bought saplings for plantation. I kept the plants at home and took the rest of the plants and went to the ground where I started planting the plants. I came home and after washing I ate bread and then I went to the mosque to offer Friday prayer. I took it and went to plant it in the fields. I also took a bottle of water with me so that I could drink water when I was thirsty. After paying Asr I went to the terrace where I took care of the pigeons and then sitting on the terrace I started writing today's diary. I hope my friends and brothers will like my today's diary.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30