صفائی کا دن

in Urdu Community2 years ago

سٹیمیٹ کے سب دوستوں کو اسلام علیکم آپ بھائیوں کی دعاؤں سے میں بالکل ٹھیک ہوں امید کرتا ہو کے آپ سب دوست بھی خیر و عافیت سے ہونگے آج موسم بالکل صاف تھا اور جب میں دوکان پر گیا تو کچھ پرانا سامان پڑا تھا تو مستریوں کو کہا کہ اس کی چھان بین کریں اور خراب مال کو نئے مال سے علیحدہ کر دیں تو دو لڑکے مال کو علیحدہ کرنے لگے پھر میں چھت پر چلا گیا کبوتروں کی دیکھ بھال کرنے اور ان کو دانہ پانی ڈال کر نیچے واپس ایا تو ان لڑکوں کی میں نے بھی ان کی مدد کی جب مال علیحدہ کر کرلیا تو پھر میں نے ان لڑکوں کے لئے چائے منگوائی ایک ریک بھی پڑا تھا جن کو بچنا ہے تو اس کی میں نے ساتھ والی دوکان دار سے قیمت لگوائی جس نے اس کی قیمت سات ہزار روپے لگائی پھر میں گھر آیا اور روٹی تیار پڑی تھی تو میں بھی روٹی کھانے لگ گیا پھر وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کیا اور اس پر ارطغرل ڈرامہ دیکھنے لگا گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی اور میں آج کی ڈائری لکھنے لگا

IMG20220124113617.jpg

IMG20220124113553.jpg

IMG20220124113306.jpg

IMG20220124112859.jpg

IMG20220124112851.jpg

IMG20220124112823.jpg

IMG20220124112712.jpg

IMG20220124112708.jpg

Hello to all the friends of Stamet, I am fine with the prayers of your brothers, I hope that all of you friends will be in good health today. To investigate it and separate the bad property from the new property, the two boys began to separate the property. Also helped them when they separated the goods then I had a rack of tea for the boys who have to escape so I put the price of it from the shopkeeper next door who gave him the price of seven thousand rupees Then I came home and the bread was ready, then I also started eating bread, then after performing Wudhu, I offered Zuhr prayers and went to my room, turned on the TV and started watching Ertugharl drama on it. The family made me tea and I started writing today's diary

Sort:  
Loading...

Zbrdast dairy

 2 years ago 

zbrdst

Kafi achi diary likhi ap n

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.11
JST 0.032
BTC 62432.37
ETH 3003.22
USDT 1.00
SBD 3.78