second flight of pigeons

in Urdu Community2 years ago

سٹیمیٹ کے دوستو اسلام علیکم سنو دوستوں کا کیسا حال چال ہے اور کیسے دن گزار رہے ہیں اج ہمارے کبوتروں کی دوسری اڑان تھی تو میں نے چھت ہر ہی رات گزاری تھی اور صبح اٹھ کر 4 بجے کبوتروں کو خوراک دی اور ریفری ایا تو کبوتروں پر مہر لگا کر آڑا دیا جو کبوتر پہلی اڑان میں گم ہو گئے تھے ان کی جگہ نئے کبوتروں کو شامل کیا اور پانچ بجے کبوتروں کو آڑا دیا پھر میں نے ریفری جو ناشتہ کریا اور اس چھت پر بیٹھا کر گھر نہانے چلا گیا نہا کر میں چھت پر ایا اور کبوتروں کے لیے بادام توڑنے لگا اور پھر میں نے گھر پر ریفری کے لیے روٹی بنانے کے لیے گوشت دیا بارہ بجے کے بعد میرا پہلا کبوتر واپس ایا اس کے بعد دوسرا کبوتر 1۔22 منٹ پر گھر آیا اور دوبجے جب روٹی تیار ہوئی تو میں ریفری اور دوسرے دوستوں کے لیے روٹی لے کر ایا ان کو روٹی دے کر میں مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے چلا گیا جب واپس ایا تو مجھ کو ریفری نے بتایا کہ ایک کبوتر واپس آ رہا تھا جس کو باز پکڑ کر لے گیا جس کو سن کر مجھ کو بہت افسوس لگا اور عصر تک میرے 5 کبوتر واپس آگئے تھے اور ابھی 3 باقی تھے جو شام تک واپس نہیں آئے تو میں نے فیصلہ کیا کہ اب میں ا س مقابلے میں شامل نہیں ہو گا اور آنے والی اگلی اڑان میں بھی حصہ نہیں لوں گا کیوں کے میرے کبوتر گم ہو جاتے ہیں
IMG20220525073850.jpg

IMG20220525073842.jpg

IMG20220525073823.jpg

IMG20220525073549.jpg

IMG20220524092448.jpg

IMG20220524092440.jpg

IMG20220524092438.jpg
کبوتروں کو بچانے کے لیے میں نے مقابلے سے اوٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اپ بھائی بھی مجھ کو مشورہ دیں کے میں نے ٹھیک فیصلہ کیا ہے کہ نہیں امید ہے کہ اپ میری حوصلہ افزائی کریں گئے شکریہ
Stamet's friends, hello, listen, how are your friends and how are you spending your day? Today was the second flight of our pigeons, so I spent every night on the roof and got up at 4 o'clock in the morning to feed the pigeons The pigeons that were lost in the first flight were sealed and new pigeons were added in place of them and at five o'clock the pigeons were barricaded. Then I had breakfast with the referee. But he came and broke the almonds for the pigeons and then I gave the meat at home to make bread for the referee. After twelve o'clock my first pigeon came back. When it happened, I brought bread for the referee and other friends. After giving them bread, I went to the mosque for Friday prayers. When I came back, the referee told me that a pigeon was coming back. I was very sorry to hear that and by the afternoon my 5 pigeons had returned and there were only 3 left which did not return till evening so I decided that now I I will not participate in the competition and I will not participate in the next flight because my pigeons get lost. To save the pigeons, I have decided to withdraw from the competition. Has made the right decision. No, I hope you have encouraged me. Thank you

Sort:  

Your post is manually rewarded by the @nftmc Community Curation Trail.


Join the NFTMC community to get rewarded.

USE TAG - #nftmc

Curation Trail- @nftmc
Discord- https://discord.gg/5P57gwYYcT
Twitter- https://mobile.twitter.com/NFTMC3

@abassimit آپ خیریت سے ہیں امید ہے کہ. میرے پاس آپ کے لیے ایک چھوٹی سی تجویز/ پیشکش ہے۔ اگر آپ سننے کے لیے چند منٹ نکال سکتے ہیں تو مجھے خوشی ہوگی۔ تنہا اکاؤنٹ بڑھانا مشکل ہے اور کمیونٹی کے ساتھ ہم تیزی سے ترقی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس آفر کو سنیں، ورنہ کوئی مسئلہ نہیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو اس پر افسوس نہیں ہوگا 🙏🙂

 2 years ago 

ap kabotar ki bhut khadmat kar rahy hoo, insan badam ni khatay ap log apnay birds ku day rahay mari dua ap ku kamyabi nasib hoo ameen

Your pigeons look very expensive and you are feeding them nuts.

 2 years ago 

اللہ پاک تمہیں کامیابی دے آپ نے بہت زیادہ محنت کی تھی

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57485.95
ETH 2901.27
USDT 1.00
SBD 3.67